کراچی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی


کراچی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی گوروو ولد رام آنند جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گوروو فروری 2022 میں ریمانڈ پر جیل آیا تھا۔ واقعے کے بعد جیل حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles