ادارہ امراض قلب کراچی میں پلمبر کو ایڈمنسٹریٹر بنا دیا گیا


ادارہ امراض قلب کراچی میں انتظامیہ کو انوکھا کارنامہ سامنے آگیا، ادارے میں پلمبرکو ایڈمنسٹریٹر بنا دیا گیا۔
ادارہ امراض قلب کراچی میں قانون کے بر خلاف پوسٹنگ کردی گئی، این آئی سی وی ڈی میں پلمبر کو ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ دے دیا گیا۔
قومی ادارہ برائے امراض قلب میں 4 ارب روپے کی کرپشن کا بڑا انکشاف
این آئی سی وی ڈی میں لاکھوں مالیت کی ادویات چوری کا انکشاف
مینٹیننس میں ڈپلومہ ہولڈر مصطفی حسن کو گریڈ 18 کا افسر بنا دیا گیا، اس پوسٹنگ کے لئے ایم بی اے ایڈممسٹریشن کی ڈگری لازمی ہوتی ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles