
لاہور میں اغوا برائے تاوان کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس کے مطابق شہری کے بیٹے نے اپنے اغوا کا خود ڈرامہ رچایا۔
پولیس کے مطابق دوست کے ساتھ مل کر گھر والوں سے 2 کروڑ کی رقم ہتھیانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ تاہم اغوا کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان کو دوست سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
6 روز قبل اغوا ہونیوالی نئی نویلی دلہن جھنگ سے بازیاب
لاہور کا اسٹریٹ آرٹسٹ بھیک مانگنے کے جرم میں گرفتار
پولیس کو عبدالرحمان نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا اغوا ہوگیا ہے، تاہم پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کرکے کیس کو حل کرلیا۔