
کراچی میں ریلی کے دوران مشتعل کارکنان نے پولیس سے ہاتھا پائی کے دوران، مشتعل کارکنان نے ڈنڈے چلادیے۔
کراچی میں شارع فیصل پرریلی کے دوران سپاہی ایس ایس پی ساؤتھ کومشتعل افراد سے دور لے گئے، جھگڑے میں ایس ایس پی ساؤتھ کا گن مین شفیق زخمی ہوگیا۔
مرکزی شاہراہ پر جناح برج کے پاس پولیس اوررینجرزکی نفری پہنچ گئی۔ ریلی کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔