کراچی میں بس کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق


کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں بس کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوارجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد نصرت بھٹو کالونی کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے
2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔
تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی عثمان اور 12سالہ عاطف کے نام سے شناخت ہوئی۔
کراچی میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق، خواتین سمیت 6 زخمی
پولیس کے مطابق تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری ہے، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جبکہ گاڑی ضبط کرلی گئی ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles