
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں ایک روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے اضافہ کردیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے ہوگئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت267 روپے 95 پیسے ہوگئی۔
قیمتوں کااطلاق آج رات12بجےسےاگلے15روزکیلئےہوگا۔
اس سے قبل اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمت مقررکر دی، یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ہوگا۔
{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>
اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3.68 روپے کا اضافہ ہوگیا، ایل پی جی صارفین کے لئے قیمت میں 43.52 روپے فی سلنڈر اضافہ کیا گیا۔