وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے آج ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں معمولی کمی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 13 اگست کے لیے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کو ختم کردیا اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر امریکا کے کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے پاس صرف جعلی خبریں ہیں اور وہ صرف باتیں کرتا ہے، تہران عملی...
ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے، تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے باہر نکل کر اپنی جان بچالی۔
ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ بدھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خاتمے اور فرار کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران صرف باتیں کرتا ہے عمل نہیں، وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا۔
بدھ کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ...
محکمہ آبپاشی بلوچستان میں 2024 کے دوران گاڑیوں اور بھاری مشینری کی دو نیلامیوں میں ایک ارب روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
کوئٹہ میں محکمہ آبپاشی بلوچستان کی جانب سے فروری...
بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردی کی غرض سے تیار کی جانے والی بارودی مواد سے بھری گاڑی تیاری کے مرحلے میں پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور جائے وقوعہ پر موجود بارودی مواد کے مزید دھماکوں کے نتیجے میں...
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو میڈیکو لیگل افسر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور وہ اب انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔
بدھ کے روز کراچی کے انتہائی اہم اور ہائی پروفائل میر رضا کیس...
میر رضا علی کیس کی پُراسرار موت کی تحقیقات میں روزانہ نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ میر رضا کے وکیل جبران ناصر کی جانب سے حکومت اور پولیس پر تنقید اور تحقیقات میں غفلت برتنے کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے خلاف تنقیدی مہم...
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ پاکستان ٹیم کے 3 بڑے کھلاڑیوں کو تازہ ترین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں ترقی کی صورت میں مل گیا ہے، ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر...
امریکا اور ایران نے پاکستان کی ثالثی سے طے پانے والی 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی مدت میں اضافے کی حتمی مدت تاحال طے نہیں ہوسکی۔ پاکستانی حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں فریقوں...
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 13 سے 15 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے، بارش کے باعث مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا...
بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندر شیکھرن نے فروری میں عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ قیادت کے حوالے سے وضاحت ملازمین، سرمایہ کاروں اور دیگر شراکت داروں کے لیے ضروری ہے۔
برطانوی خبر رساں...