فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا میچ آج میزبان میکسیکو اور جنوبی افریقا کے درمیان میکسیکو سٹی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں شائقین یہ مقابلہ رات کے وقت براہِ راست دیکھ سکیں گے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے 23ویں ایڈیشن کا افتتاحی مقابلہ میزبان ملک میکسیکو اور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران پر طے شدہ حملے اور بمباری کے منصوبے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ ایران کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ہونے والی بات چیت اور پیش رفت کے بعد کیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’سوشل ٹروتھ‘ پر بیان میں کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران پر بہت سخت حملے کرے گا۔ انہوں نے مستقبل میں خلیج فارس کی اہم تیل تنصیبات پر کنٹرول لینے کا بھی عندیہ دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اپنے...
امریکی فوج نے خلیجِ عمان میں ایک اور تجارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ جہاز ایران سے تیل منتقل کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اس نے امریکی ہدایات پر عمل نہیں کیا۔
امریکی سینٹرل...
بھارت کی سرکاری طیارہ ساز کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے لڑاکا طیارے ’تیجس‘ کے پروجیکٹ ؛ ایم کے ون اے‘ میں سنگین دھوکہ دہی اور جعلی دستاویزات جمع کرانے پر حیدرآباد کے ایک سپلائر کے خلاف باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہندستان ایروناٹکس...
فلک شبیر کے حالیہ بیان پر نمرہ شاہد کا ردعمل سامنے آگیا
فلک شبیر کی رائے درست لیکن اندازِ بیان مناسب نہیں تھا، اداکارہ
ویب ڈیسک
June 11, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے گلوکار فلک شبیر کے حالیہ بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے...
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 720 روپے کم ہونے کے بعد...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا اقتصادی سروے باقاعدہ طور پر پیش کر دیا ہے، جس کے مطابق ملکی معیشت کا حجم 452 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔
وزیر خزانہ نے جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سروے...
ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں تیز ہواؤں کے باعث سمندر بپھر گیا، جس کے نتیجے میں بلند لہریں حفاظتی بند توڑ کر آبادیوں میں داخل ہوگئیں۔ کئی گھروں میں پانی داخل ہونے کے بعد مقامی مکینوں نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کر...
حج کے دوران ایسا کیا ہوا؟ جویریہ سعود نے حیران کن تجربہ شیئر کردیا
جویریہ سعود نے حج کے سفر کی یادگار اور حیران کن کہانی سنادی
ویب ڈیسک
June 11, 2026
پاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے اپنے حج کے سفر کے دوران پیش آنے والا ایک روحانی اور...
برازیل اور امریکا کی خواتین فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ ایک عام دوستانہ مقابلے کے بجائے مکمل طور پر افراتفری اور غیر معمولی طور پر ہنگامہ خیز میچ میں بدل گیا، جہاں میچ کے دوران اور بعد میں مجموعی طور پر آٹھ ریڈ کارڈز دکھائے گئے۔
یہ...