اٹلی کے دارالحکومت روم میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان براہ راست مذاکرات کے ساتویں دور کے اختتام کے بعد لبنان نے مذاکرات کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرلیا ہے۔ لبنانی وفد کی قیادت سے وابستہ ذرائع کے مطابق بیروت نے فیصلہ کیا ہے کہ تین...
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کردیا، جبکہ ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ...
یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے صوبے جیزان میں واقع دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’سعودی آرامکو‘ کی ایک تنصیب پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی تھی۔
حوثی گروپ کے ماتحت کام کرنے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار علی رضا کے والد انتقال کر گئے۔
اداکار نے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔
علی رضا نے انسٹاگرام اسٹوری میں والد کی وفات کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ ہم سب...
ترکیہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ نیا سہ فریقی دفاعی معاہدہ ایران یا کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ معاہدے میں کسی بھی ملک کو مشترکہ خطرے کے طور پر نامزد...
سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا پروسٹیٹ کینسر ہڈیوں سے آگے بھی پھیل گیا ہے اور بیماری انتہائی تکلیف دہ ہے۔ ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو میں والد کی صحت سے متعلق بتایا ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے...
امریکی ریاست مینیسوٹا میں وفاقی عدالت نے 73 سالہ شخص رابرٹ فلپ آئیورز کو وفاقی ججوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سینٹ پال، مینیسوٹا میں وفاقی جیوری نے رابرٹ آئیورز کو تینوں الزامات میں قصوروار...

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کے ممکنہ فوائد کا اعتراف بھارتی میڈیا بھی کرنے لگا ہے، جس نے سہہ فریقی دفاعی معاہدے کو پاکستان کے لیے اہم دفاعی پیش رفت قرار دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے...
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایلون مسک کی اے آئی کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے امیج جنریشن ٹول ’گروک امیجن‘کا نیا ورژن ”امیجن امیج 2.0“ متعارف کرا دیا ہے، جس میں تصاویر بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں زیادہ...
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے آبنائے ہرمز کی بندش ختم کرنے کے لیے امریکا سے جنگ کا ہرجانہ ادا کرنے سمیت 6 نئی شرائط پیش کردی ہیں۔
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے نئی شرائط پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ...