Most Recent Articles by

Admin

سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟

عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت 5 ہزار 200 ڈالر فی اونس سے بھی اوپر جا پہنچی ہے، جو ایک تاریخی...

ملک میں جاری برفباری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر، کئی سڑکیں بند

ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے جاری برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوگئے۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر...

سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں واضح کہا ہے...

ٹرمپ کو معاہدے کی امید، ایران نے امریکا کو جواب دینے کے لیے مشقیں شروع کردیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک امریکی بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے اور انہیں امید ہے کہ...

قرآن مجید کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال ممنوع قرار، مصری دارالافتا کا فتویٰ

مصری دارالافتا نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے قرآن مجید کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز کے استعمال کو ممنوع قرار دے...

پی ایس ایل پلیئرز آکشن کے لیے سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی پلئیرز آکشن کے لیے کھلاڑیوں کی سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کردی گئی جب کہ...

آسٹریلیا: ہیٹ ویو سے جنگلاتی آگ بے قابو، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

آسٹریلیا کے جنوب مشرقی حصوں میں گرمی کی شدید لہر کے نتیجے میں جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں میلبورن شہر...

رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان: آؤٹ لک رپورٹ جاری

وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ...

رمضان سے قبل سندھ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 8 روپے اضافہ

سندھ حکومت نے آٹے کی قیمت کا تعین کردیا ہے، جس کے بعد آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 8 روپے اضافے سے 107...

حیدرآباد: آکاش انصاری قتل کیس میں لے پالک بیٹے کو سزائے موت

حیدرآباد میں قتل ہونے والے معروف سندھی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ عدالت نے آکاش انصاری قتل کیس میں...

- A word from our sponsors -

spot_img
28089 Articles written

Read Now

پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے تحت وفاقی حکومت نے آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کردی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 5 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں...

میر رضا علی قتل کیس: کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا

کراچی میں نوجوان میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا جب کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے ایپل واچ ان لاک کرکے اہم ڈیٹا برآمد کرلیا...

آبنائے ہرمز پر ممکنہ معاہدے کی امید: عالمی منڈی میں خام تیل 80 ڈالر سے نیچے آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ممکنہ معاہدے کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے بعد خام تیل پہلی بار 13 جولائی کے بعد...

امید ہے آئندہ چند گھنٹوں میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے ہوجائے گا: قطر

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے جاری سفارتی کوششوں میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا اور ایران آئندہ چند گھنٹوں میں کسی معاہدے تک پہنچنے سکتے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق قطری وزارتِ...

ٹائٹل کا دفاع نہ کرنے پر تنقید، ارشد ندیم کا ناقدین کو جواب

کامن ویلتھ گیمز میں ٹائٹل کا دفاع نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور عالمی شہرت یافتہ جیولن تھروور ارشد ندیم نے خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث ان...

لاہور: ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کے 78 اہلکار معطل

لاہور کے تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سمیت تھانے کے تمام 78 اہلکاروں اور افسران کو معطل کردیا جب...

ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ آج یا کل ہوسکتا ہے: امریکی وزیر خزانہ

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا معاہدہ آج یا کل ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کی آزادانہ آمدورفت کو یقینی بنایا جائے گا، جس سے عالمی توانائی...

پاکستان میں سونا پھر سستا ہوگیا، فی تولہ اب کتنے میں ملے گا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ منگل کے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر مندی...

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا باکسر گلاسگو میں لاپتہ

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر قدرت اللہ خان مبینہ طور پر اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں لاپتہ ہوگئے ہیں جب کہ متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا...

بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کیوں مؤثر ثابت نہیں ہو رہی؟

دنیا بھر میں حکومتیں بچوں کی ذہنی صحت، آن لائن تحفظ اور منفی اثرات کے پیشِ نظر کم عمر صارفین کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت قوانین متعارف کرا رہی ہیں۔ آسٹریلیا پہلا ملک تھا جس نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر مکمل پابندی...

دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

جاپان میں ٹوکیو کے ہانیڈا ایئرپورٹ کے قریب منگل کی صبح دو طیارے ممکنہ تصادم سے بال بال بچ گئے۔ آل نپون ایئرویز کی شنگھائی سے آنے والی پرواز کے تصادم سے بچاؤ کے خودکار نظام نے خطرے کی نشاندہی کی، جس پر پائلٹ فوری طور پر...

34 سالہ یو ایف سی فائٹر نیند میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

برازیل سے تعلق رکھنے والے معروف مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر اور یو ایف سی کھلاڑی ایلن ناسیمینٹو 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ یو ایف سی نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ نیند...