پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ پھر ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے ہو گئی۔
ملک میں 10...
پنجاب کے شہر لاہور کے مشہور لیڈی ویلینگڈن اسپتال میں ایک ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے طبی شعبے کی اخلاقیات پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اسپتال میں ’سی سیکشن‘ آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی دو ٹیموں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سوشل میڈیا...
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر ایک طویل اور اہم گفتگو ہوئی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امن و...
ایران نے دو پاکستانی بحری جہازوں کوآبنائے ہرمزسے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے دونوں جہاز جنگ کے آغاز کے بعد گزشتہ ایک ماہ سے خلیج فارس میں رکے ہوئے تھے، تاہم ایران کی جانب سے خصوصی اجازت ملنے کے بعد انہوں نے اپنی...
امریکا اور اسرائیل کی جانب ے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کو ایک مہینہ گزر چکا ہے۔ 28 فروری کو شروع کی گئی اس جنگ میں امریکا، ایران اور اسرائیل سمیت کئی خلیجی ممالک بھاری نقصان اٹھا چکے ہیں۔ اس ایک مہینے میں کس کا...
ابوظہبی کے خلیفہ اکنامک زون کے قریب بیلسٹک میزائل کے ملبے سے لگنے والی آگ کے واقعے میں تیسری آگ بھی بھڑک اٹھی، جس کے بعد زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہوگئی، جن میں ایک پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ خلیفہ اکنامک...
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، ترک وزیر خارجہ حقان فدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدرعبدالعطی،...
دنیا بھر میں 5G ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب پاکستان میں بھی اس کا استعمال شروع ہو چکا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی بدولت انٹرنیٹ پہلے سے کہیں زیادہ تیز، کالز زیادہ واضح اور کنکشن زیادہ مستحکم ہو جاتا ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق...
سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے میزائلوں اور دشمن ڈرونز کو روکنے کی کارروائیوں کی تصاویر بنانے یا ان سے متعلق معلومات نشر اور شیئر کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے...
اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن سے داغے گئے ایک میزائل کا پتہ لگایا اور اسے اپنی سرحدوں کے باہر ہی ناکارہ بنایا۔ یہ واقعہ اس جنگ میں یمن کی پہلی براہِ راست مداخلت کے طور پر دیکھا گیا ہے، جو ایران، اسرائیل اور...
عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ براہِ راست صارفین پر منتقل کرنے اور ساتھ ہی محدود پیمانے پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی تجویز زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ٹارگٹڈ سبسڈی اسکیم کیلئے صوبوں سے مالی تعاون طلب کر لیا ہے اور...
اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا HosseinNejat1@ نامی اکاؤنٹ مکمل طور پر جعلی ہے اور اس کا ایران کے کسی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔
سفارتخانے نے پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو جھوٹا...