ایران نے دو پاکستانی بحری جہازوں کوآبنائے ہرمزسے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے دونوں جہاز جنگ کے آغاز کے بعد گزشتہ ایک ماہ سے خلیج فارس میں رکے ہوئے تھے، تاہم ایران کی جانب سے خصوصی اجازت ملنے کے بعد انہوں نے اپنی...
امریکا اور اسرائیل کی جانب ے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کو ایک مہینہ گزر چکا ہے۔ 28 فروری کو شروع کی گئی اس جنگ میں امریکا، ایران اور اسرائیل سمیت کئی خلیجی ممالک بھاری نقصان اٹھا چکے ہیں۔ اس ایک مہینے میں کس کا...
ابوظہبی کے خلیفہ اکنامک زون کے قریب بیلسٹک میزائل کے ملبے سے لگنے والی آگ کے واقعے میں تیسری آگ بھی بھڑک اٹھی، جس کے بعد زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہوگئی، جن میں ایک پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ خلیفہ اکنامک...
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، ترک وزیر خارجہ حقان فدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدرعبدالعطی،...
دنیا بھر میں 5G ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب پاکستان میں بھی اس کا استعمال شروع ہو چکا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی بدولت انٹرنیٹ پہلے سے کہیں زیادہ تیز، کالز زیادہ واضح اور کنکشن زیادہ مستحکم ہو جاتا ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق...
سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے میزائلوں اور دشمن ڈرونز کو روکنے کی کارروائیوں کی تصاویر بنانے یا ان سے متعلق معلومات نشر اور شیئر کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے...
اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن سے داغے گئے ایک میزائل کا پتہ لگایا اور اسے اپنی سرحدوں کے باہر ہی ناکارہ بنایا۔ یہ واقعہ اس جنگ میں یمن کی پہلی براہِ راست مداخلت کے طور پر دیکھا گیا ہے، جو ایران، اسرائیل اور...
عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ براہِ راست صارفین پر منتقل کرنے اور ساتھ ہی محدود پیمانے پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی تجویز زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ٹارگٹڈ سبسڈی اسکیم کیلئے صوبوں سے مالی تعاون طلب کر لیا ہے اور...
اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا HosseinNejat1@ نامی اکاؤنٹ مکمل طور پر جعلی ہے اور اس کا ایران کے کسی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔
سفارتخانے نے پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو جھوٹا...
مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج کی متوقع تعیناتی کے تناظر میں آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایران کے سات اہم جزائر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جو بحری گزرگاہ پر کنٹرول میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
سی این این کی رپورٹ کے مطابق ابو موسیٰ،...
وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد دونوں مصنوعات کی قیمتیں نئی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ...
پاکستان اور خطے کے امن کے خلاف بھارت اور افغانستان کی مبینہ سازش بے نقاب ہو گئی ہے، جس کے تحت سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس مہم میں جعلی ایرانی شناختوں کا سہارا لے...