ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوگئے جب کہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں اسکول سے چھٹی...
ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی ایم کیو 9 ریپر ڈرون کو جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مار گرایا ہے۔ آئی آر جی سی کے مطابق کارروائی کی مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں...
’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی
اسپائیڈر مین کی نئی فلم نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا
ویب ڈیسک
August 3, 2026
ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو فلم ’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ نے ریلیز کے بعد باکس آفس پر...
سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن پر دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
عروہ حسین کا منفرد انداز؛ سوشل میڈیا پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
اداکارہ کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ویب ڈیسک
August 3, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن اسٹائل کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا...
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہوگیا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کئی ماہ کی غیر یقینی صورتحال کے بعد رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کو وزٹ ویزے دینے کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ہے۔ ٹریول انڈسٹری سے وابستہ افراد اور پاکستان میں یو اے ای سفارت...
سرکاری حج اسکیم 2027 کے لیے درخواستوں کی وصولی آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے، جبکہ وزارتِ مذہبی امور جلد حج پالیسی اور سرکاری اسکیم کا باضابطہ اعلان کرے گی۔
ذرائع کے مطابق اس سال بھی عازمین کو طویل اور مختصر دورانیے کے حج پیکجز میں سے...
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ نہ کوئی امریکی وفد ایران آ رہا ہے اور نہ ہی تہران سے کوئی وفد...
مصر کے دارالحکومت قاہرہ اور اس کے گرد و نواح میں آج علی الصبح 5.6 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے اثرات فلسطین، اردن، لبنان اور قبرص تک محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد افراد اپنے گھروں اور...
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی (مائع پیٹرولیم گیس) کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بھی عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 254 روپے فی کلو مقرر کیے جانے...
ضلع سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کر لیا گیا ہے، جبکہ اسپتال میں مزید دو زخمی پولیس اہلکاروں کے دم توڑ جانے کے بعد شہدا کی...