آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتوار کے روز 20 نشستوں پر پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار 3 سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوئے جب کہ 12 نشستوں پر آگے ہیں۔ اسی طرح پیپلزپارٹی...
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران خود کو دھماکے...
اوپیک پلس نے ستمبر 2026 سے تیل کی پیداوار میں یومیہ تقریباً ایک لاکھ 88 ہزار بیرل اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تنظیم کے مطابق یہ فیصلہ عالمی منڈی کی صورت حال اور طلب و رسد کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے جب کہ...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) پر دھاندلی کا الزام عائد کردیا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے الیکشن سیل نے الیکش کمیشن کو خط لکھا ہے، جس میں پیپلز پارٹی...
انڈونیشیا کے جزیرے مدورا کے قریب ایک مسافر بردار بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک جب کہ 41 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
انڈونیشیا کی نیشنل سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حادثہ...
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر احمد عرف امیر معاویہ ہلاک ہوگیا ہے۔ حملے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید اور 28...
سارہ خان کا برائیڈل لک مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھایا
سارہ خان کا برائیڈل میک اپ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا
ویب ڈیسک
August 2, 2026
پاکستانی ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ سارہ خان کا حالیہ برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا جہاں...
عمر، بوٹوکس اور سرجری! متھیرا نے بڑے رازوں سے پردہ اٹھادیا
متھیرا نے اپنی عمر اور کاسمیٹک پروسیجرز پر کھل کر اظہار کیا ہے
ویب ڈیسک
August 2, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا نے پہلی بار اپنی عمر، خوبصورتی اور کاسمیٹک پروسیجرز سے متعلق کھل کر...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ دو ماہ کے دوران دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جینس بنیادوں پر متعدد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں کئی خوارج ہلاک جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ”11 گرج“ کے تحت...
بیٹی کی پہلی تصاویر شیئر؛ اقرا عزیز نے مداحوں کی دلی خواہش پوری کردی
اداکارہ نے پہلی بار ننھی بیٹی صوفیا کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی
ویب ڈیسک
August 2, 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے پہلی بار اپنی ننھی بیٹی صوفیا حسین کا چہرہ...
کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح گیس کی شدید بو محسوس ہونے پر شہریوں میں تشویش پھیل گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے بھی اس معاملے پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔
کراچی میں محمود آباد، منظور کالونی، کارساز، اسٹیڈیم روڈ اور...
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ دو سال کے لیے ضروری سامان کی فراہمی کی تیاری کر رہی ہے اور ممکنہ بدترین حالات سے نمٹنے کے لیے بھی مکمل منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا...