فٹبال لیجنڈ، فرانس کی ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان اور ریال میڈرڈ کے سابق کوچ زین الدین زیڈان فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بن گئے۔ زیڈان نے فرانس کی قومی ٹیم کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت...
جاپان کے جنوب مغربی جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد زخمی ہوگئے، جب کہ ایک بڑے شاپنگ سینٹر کی عمارت کا حصہ گرنے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کی اطلاعات ہیں۔
جاپان کے جنوب مغربی...
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2 روز مسلسل اضافے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 4300 روپے اور 10 گرام سونا 3687 روپے سستا ہوا ہے۔
منگل کے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں...
بلوچستان کے ضلع تربت میں مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران گاڑی سے اتار کر 7 مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے جب کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق منگل کے روز...
عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے، جسے خلیجی ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت ایران آبنائے ہرمز استعمال کرنے والے بحری جہازوں سے سروس فیس وصول کر سکے گا تاہم یہ فیس...
ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف ٹراؤبا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
32 سالہ ویسٹ انڈین کرکٹر جسٹن گریوز ریکارڈ شدہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل 5 میڈن اوورز میں...
روس نے بحیرۂ کیسپین میں ایرانی تجارتی جہاز پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ایران پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک خودمختار ملک ہے اور اپنے حقوق کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کے مطابق یہ حملہ تنازع...
سعودی عرب نے اسلام قبول کرنے والے افراد کی سہولت کے لیے ایک نئی ڈیجیٹل کارڈ سروس متعارف کرا دی ہے۔
سعودی وزارتِ اسلامی امور، دعوت و رہنمائی کی جانب سے شروع کی اس نئی سروس کا مقصد ان تمام مرحلوں اور عمل کو کمپیوٹر اور موبائل...
حکومتِ سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس کے موقع پر 29 جولائی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
سندھ کے محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے...
کویت کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز کے تحت عسکری سروس میں رضاکارانہ بھرتیوں کے عمل کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتی نان کمیشنڈ افسران اور جوانوں کے تربیتی کورس کے لیے کی جا رہی ہے، جس کے تحت مختلف تعلیمی قابلیت رکھنے والے اہل...
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یکم اگست سے مون سون کا ایک نیا اور زیادہ مؤثر اسپیل ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث کئی...
جاپان کے جنوبی علاقے میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے بعد حکام نے سونامی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز کیوشو جزیرے کے کماموتو صوبے کے قریب سمندر میں تھا اور...