آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر کو پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبھر...
وفاقی حکومت کے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے وفد سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پیر کے روز وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کی آئل ٹینکر...
سعودی عرب نے عراق کی جانب سے آنے والے متعدد ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ریاض اور مشرقی ریجن میں واقع اہم پٹرولیم تنصیبات کو نشانہ بنانے والے ڈرونز تباہ کر...
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ کے لیے دیا گیا اضافی ایک گھنٹے کا وقت بھی ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبھر کے...
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا جب کہ پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جارہی ہے۔
میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13...
ڈاکٹر نبیہہ کی طلاق کے تنازع پر مشی خان کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
مشی خان نے ڈاکٹر نبیہہ علی خان اور حارث کھوکھر کو اہم مشورہ دے دیا
ویب ڈیسک
July 27, 2026
معروف ماہرِ نفسیات اور میڈیا شخصیت ڈاکٹر نبیہہ علی خان اپنی ذاتی زندگی سے متعلق جاری...
پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہوا ہے، جہاں فی تولہ سونا 4000 روپے اور 10 گرام سونا 3430 روپے مہنگا ہوا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد جس کے...
سعدیہ امام کے ’’آئی بروز لفٹڈ لُک‘‘ پر سوشل میڈیا پر تبصروں کی بھرمار
آئی بروز لُک پر سعدیہ امام کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ویب ڈیسک
July 27, 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام اپنے حالیہ اندازِ نظر...
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف لاہور کے تھانہ نواب ٹاؤن میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مقدمہ عائشہ شرافت نامی خاتون کی درخواست پر درج کیا گیا جس میں...
پاکستان میں عالمی مارکیٹ سے پورٹ پر پہنچنے والی پیٹرولیم مصنوعات اور عام صارف تک پہنچنے والی حتمی قیمت میں ایک بڑا فرق پایا جاتا ہے۔ پورٹ پر تیل بردار جہاز جب پہنچتے ہیں تو کرائے اور بین الاقوامی مارکیٹ کی حساب کتاب کے بعد پیٹرول کی...
ملک بھر میں پیٹرول آج 335 روپے 18 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔
گزشتہ سات دنوں میں حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 19 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...
امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ اپنے پانچویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے اس بحران سے نکلنے کے راستے مزید دشوار ہوتے جا رہے ہیں۔ مسلسل تیرہ دن کی شدید بمباری کے بعد امریکی انتظامیہ نے فضائی حملوں...