آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں عام انتخابات 2026 کے لیے پولنگ کل (27 جولائی) کو ہوگی۔ پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔
آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے...
سابق بھارتی کرکٹر راجیش چوہان مبینہ فراڈ کے الزام میں قانونی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق راجیش چوہان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو اسٹیل کمپنی میں ٹرانسپورٹ کا ٹھیکہ دلوانے کا وعدہ کرکے اس سے 15 لاکھ روپے سے...
بین الاقوامی مارکیٹ سے پاکستان پہنچنے والا پیٹرول جب بندرگاہ پر اترتا ہے تو اس کی اصل قیمت تقریباً 195 سے 196 روپے فی لیٹر ہوتی ہے، مگر عام صارف تک پہنچتے پہنچتے یہ قیمت 335 سے 350 روپے تک جا پہنچتی ہے۔ اس سارے عمل میں...
ایران نے یوکرین پر بحیرہ خزر (کیسپین سی) میں اپنے ایک تجارتی جہاز پر حملے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں جہاز کا ایک ایرانی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا ہے۔
یوکرین کے صدر وولودی میر زیلنسکی نے...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں طلبا تنظیم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے کامیاب احتجاج کے بعد بھارتی حکومت گھبراہٹ کا شکار ہوچکی ہے، وہیں بھارت کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے اچانک استعفے کی اندرونی کہانی بھی سامنے آئی ہے۔
بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے...
بھارت میں جین زی اور کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احٹجاج کے نتیجے میں دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد سینئر بی جے پی رہنما اور وفاقی وزیر پرلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔
پرلاد جوشی کرناٹک کے ضلع...
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سالانہ پرائیڈ ایونٹ کے دوران ایک گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے، جن میں کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کے بعد مشتبہ ملزم کی تلاش...
ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) کے ترجمان جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کے بعد سے کی جانے والی ایرانی جوابی کارروائیوں میں دو سو سے زائد امریکی فوجی ہلاکتیں...
ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں، بلکہ بات چیت اور طے شدہ روڈ میپ پر عمل درآمد ہی یمنی عوام کے مسائل کا دیرپا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مسلسل دو ہفتوں تک روزانہ کی بنیاد پر حملوں کے بعد امریکی فوج کو ہدایت کی ہے کہ فی الحال ایران پر نئے حملے نہ کیے جائیں۔
امریکی نیوز آؤٹ لیٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق، یہ اقدام اس بات کا اشارہ ہے...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے،...
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر...