Most Recent Articles by

Admin

وائی فائی دیواروں کے پار آپ کو دیکھ سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وائی فائی سگنلز اب دیواروں کے پار بھی انسانی موجودگی اور حرکت کو محسوس کر سکتے ہیں۔ 2022 میں...

حکومت اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے: رانا ثناء اللہ

حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کا...

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس آج، بڑی سیاسی جماعتوں کی شرکت متوقع

ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت اہم کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے،...

فیمنزم پر تنقید مہنگی پڑ گئی، ’اے آئی گرل فرینڈ‘ نے نوجوان سے رشتہ ختم کر دیا

مصنوعی ذہانت والے چیٹ بوٹس اب ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ جہاں بہت سے لوگ انہیں معلومات حاصل کرنے،...

کراچی سے راولپنـڈی جانے والی مسافر بس کھائی میں جاگری، 5 جاں بحق

راولپنڈی سے کراچی جانے والی ایک مسافر بس ڈھوک پٹھان کے قریب کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ...

یمن: ایس ٹی سی رہنما الزبیدی فرار، عسکری کارروائیوں کی ہدایت

یمن کی سعودی حمایت یافتہ اتحادی حکومت نے دعویٰ کیا ہے جنوبی عبوری کونسل (ایس ٹی سی) کے رہنما ایداروس الزبیدی سعودی عرب جانے...

امریکا کی وینزویلا میں ایک اور ہائی پروفائل ٹارگٹ پر نظر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے وینزویلا کے سخت گیر وزیر داخلہ دیوسدادو کیبیو کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ عبوری صدر...

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پانچ زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے...

آئی سی سی نے بنگلا دیش کی ٹی 20 میچز بھارت سے منتقلی کی درخواست مسترد کردی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلا دیش کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے...

برطانیہ اور فرانس، یوکرین میں فوجی تعیناتی پر متفق

یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین کے دفاع، تعمیرِ نو اور خطے میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کثیر القومی فورس کی تعیناتی...

- A word from our sponsors -

spot_img
25341 Articles written

Read Now

متحدہ عرب امارات پر حملے ایران سے نہیں ہوئے: ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایران نے پیر کو متحدہ عرب امارات پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق، ایرانی ریاستی میڈیا سے وابستہ فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کا متحدہ عرب امارات پر حملے کا کوئی...

آبنائے ہرمز میں آپریشن: جنوبی کوریا کا ٹرمپ کے ‘پروجیکٹ فریڈم’ میں شمولیت پر غور

جنوبی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز میں نئے مشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ میں شرکت کے امکانات پر غور شروع کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق جنوبی کوریا کا صدارتی دفتر اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ آیا ملک آبنائے...

نظامِ شمسی کے آخری کناروں پر موجود فلکیاتی جسم پر زمین جیسا ماحول دریافت

نظامِ شمسی کے انتہائی دور دراز حصے، جہاں سردی اور خاموشی کا راج ہے، وہاں ایک نئی سائنسی دریافت نے ماہرینِ فلکیات کو چونکا دیا ہے۔ اب تک یہ سمجھا جاتا تھا کہ ان دور افتادہ برفانی اجسام میں صرف پلوٹو ہی ایسا ہے جس کے گرد...

صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی، 66 فیصد امریکیوں کا اظہارِ نفرت

امریکی خبر رساں ادورں ’واشنگٹن پوسٹ‘، ’اے بی سی نیوز‘ اور اپسوس کے مشترکہ سروے کے مطابق نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے چھ ماہ قبل ریپبلکن پارٹی کو شدید سیاسی مشکلات کا سامنا ہے۔ پول کے مطابق امریکی عوام کی بڑی اکثریت ایران جنگ اور...

ایرانی بندرگاہ پر کھڑے متعدد تجارتی جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی

ایران کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کی جنوبی بندرگاہ دیر کے ایک ڈاک میں موجود متعدد تجارتی بحری جہازوں میں آگ لگ گئی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ’مہر‘ کے مطابق اس وقت فائر فائٹنگ ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے...

ٹرمپ حملہ کیس: جج کی ملزم کے ساتھ جیل میں غیر مناسب سلوک پر معذرت

امریکا کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے الزام میں گرفتار شخص کے ساتھ جیل میں ہونے والے برتاؤ کو قانونی طور پر ناقص قرار دیتے ہوئے اس سے معذرت کی ہے۔ پیر کے روز واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں سماعت...

چین میں دھماکہ: 21 افراد ہلاک، صدر شی جن پنگ کا فوری ایکشن

چین کے صوبے ہونان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا ’ژنہوا‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پیر کی شام مقامی وقت کے مطابق تقریباً...

آپ کا گھر کروڑوں سال پہلے کہاں تھا؟ نئی تحقیق نے حیران کن نقشہ پیش کر دیا

دنیا بھر کے سائنسدانوں نے ایک ایسا دلچسپ ڈیجیٹل ٹول متعارف کرایا ہے جو زمین کے براعظموں کی کروڑوں سال پرانی حرکت کو دکھاتا ہے اور یہ بتاتا ہے کہ آج کے شہر، ماضی میں کہاں واقع تھے۔ نیدرلینڈز کی اوتریخت یونیورسٹی کے ماہرین کی قیادت میں تیار...

ایران کے ایٹمی بم بنانے کی صلاحیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے درکار وقت میں پچھلے سال کے مقابلے میں اب بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، حالانکہ گزشتہ سال ماہرین کا خیال تھا کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے اس عمل کو...

چارسدہ: شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردی کی ایک افسوسناک واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم افراد نے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ اتمانزئی کے علاقے میں پیش آیا جہاں گھات لگا کر...

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ: مشکوک مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ کے قریب فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ جس میں ایک مشکوک مسلح شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی خفیہ ادارے ’سیکرٹ سروس‘ نے پیر کے روز جاری بیان میں بتایا کہ وائٹ ہاؤس کے...

ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

خلیجی خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جہاں تازہ فوجی نقل و حرکت اور سخت بیانات نے ایک بڑے ممکنہ ٹکراؤ کے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس اور متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق اگلے 24 گھنٹے...