کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے مقدمے میں بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔
عدالت نے سیشن کورٹ کا بریت کا سابقہ فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے ملزم کی فوری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں امریکا کی قائم مقام ناظم الامور (چارج ڈی افیئرز) نیتالی بیکر کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق نیتالی بیکر کی نامزدگی منظوری کے لیے امریکی سینیٹ کو بھجوا دی...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا ہے کہ جیل میں ان کے مؤکل کا بلڈ پریشر قابو میں نہیں ہے اور انہوں نے برین ہیمرج کے خطرے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ جس کے بعد...
کراچی کے مصروف تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ کے قریب واقع پرائم سینٹر میں آگ لگ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔
ریسکیو ذرائع کے...
امریکا میں پاکستان کے سفارت خانے میں مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کی 150 ویں یومِ ولادت کے موقع پر ایک پروقار اور فکری تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے قومی وجود، فکری اساس اور فلسفہ خودی میں شاعرِ مشرق کے لازوال کردار پر...
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 434 رنز بنا کر ڈیکلیئر کردی ہے، تاہم سعود شکیل صرف 7 رنز کے فرق سے سنچری مکمل نہیں کرسکے۔
پاکستان کی جانب سے سعود شکیل 93 رنز بنا کر نمایاں رہے، وہ...
جعلی ادویات کی فروخت اور مقررہ قیمت سے زائد وصولی صارفین کے لیے پریشانی کا باعث ہے لیکن اب اس مسئلے کی روک تھام کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے اب شہری دوا خریدنے سے پہلے اس کی حقیقت اور...
اسکاٹ لینڈ نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر عائد پابندیوں اور انسانی حقوق کی صورتِ حال پر احتجاجاً افغانستان کے ساتھ آئی سی سی ایونٹس کے علاوہ کوئی کرکٹ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔
کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے بورڈ نے پیر کو نئی پالیسی...
اسکاٹ لینڈ نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر عائد پابندیوں اور انسانی حقوق کی صورتِ حال پر احتجاجاً افغانستان کے ساتھ آئی سی سی ایونٹس کے علاوہ کوئی کرکٹ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔
کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے بورڈ نے پیر کو نئی پالیسی...
راولپنڈی میں خاتون صحافی ربیعہ احسن کے قتل کے معاملے میں پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، تاہم ابتدائی تفتیش میں واقعے کو حادثاتی طور پر گولی چلنے کا نتیجہ قرار دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تاحال غیرت کے نام...
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر دوبارہ فوجی حملے کرنے کے خواہاں ہیں اور اس مقصد کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے روزانہ ٹیلی فون پر رابطہ کر رہے ہیں۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بات چیت سے آگاہ ایک ذرائع نے بتایا ہے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی نظام میں بڑی اور تیز رفتار تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، جن کے پیشِ نظر پاکستان کے لیے اپنی قومی سلامتی اور عوام کی خوشحالی کو یقینی بنانا بنیادی ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا...