حکومت پنجاب نے مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کی بیٹیوں کی شادی کے اخراجات میں معاونت کے لیے ’دھی رانی پروگرام‘ دوبارہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت اہلیت رکھنے والی دلہنوں کو 2 لاکھ روپے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔
پنجاب سوشل ویلفیئر اینڈ...
بھارتی کی ریاست آسام میں منی بس اور ٹرک کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے، حادثے کا شکار منی بس میں زیادہ تر کالج کے طالب علم سوار تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست آسام میں...
بھارت کی انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے والی 17 سالہ کرکٹر نندنی کی مبینہ خودکشی کے واقعے نے ریاست تلنگانہ میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی، اہلخانہ نے دو نوجوانوں پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کردیا...
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹائٹل کے حصول کے لیے دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
عمان کے شہر العامرات میں کھیلا جانے والا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق...

امریکی ریاست لوئیزیانا کے شہر نیو اورلینز میں جمعہ کو ایک ٹینکر جہاز دریائے مسیسیپی کے کنارے لنگر انداز ایک پرتعیش مسافر بردار کروز شپ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں کروز شپ الٹ کر دریا میں ڈوب گیا اور درجنوں مسافر پانی میں جا گرے۔
حادثے...
امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایئر ٹریفک کنٹرول مراکز میں مواصلاتی نظام کی خرابی کے باعث ملک بھر میں عائد کی گئی پروازوں کی معطلی جمعے کی شب ختم کر دی ہے، تاہم حکام نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آپریشن کو مکمل طور پر معمول...
چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول سمیت عالمی سطح پر اہمیت کے حامل معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔
امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق...

امریکی ریاست مشی گن سے نومنتخب مسلم امریکی سینیٹر عبدالسید نے اعلان کیا ہے کہ وہ 3 جنوری 2027 کو اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھائیں گے تاہم اس مقصد کے لیے استعمال ہونے والے تاریخی نسخے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔
نومنتخب امریکی...
ترکیے اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینا ہے۔
قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان جمعے...
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے متوفی کے بزنس پارٹنر سے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کرنے جبکہ مالی لین دین سمیت دیگر معاملات کو بھی تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میر...