img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرایا تو ڈیل ابھی منسوخ کرتا ہوں، تہران بات چیت کی اچھی پوزیشن میں نہیں ہے، اس کی فوج اور قیادت ختم ہوچکی ہے۔
منگل کو امریکی...
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ لفظی جنگ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روم میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اطالوی وزیر...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام مذاکرات کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں اس حوالے سے کوئی شق شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب دیگر ممالک اپنے دفاع کے لیے بیلسٹک میزائل رکھ سکتے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو دل کی سرجری (کارڈیک سرجری) کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کی اعزازی فیلوشپ سے نواز...
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی دعوت پر اگلے ہفتے تہران جانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران برادر ممالک ہیں اور دونوں قوموں کے دکھ سکھ مشترک ہیں۔ انہوں نے خطے میں جنگ کے خاتمے کو خوش...
امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کی تصویر واضح ہونا شروع ہو گئی ہے، جہاں پہلی بار ٹورنامنٹ کے توسیعی فارمیٹ کے تحت راؤنڈ آف 32 متعارف کرایا گیا ہے، وہی اگلے مرحلے کے...
کراچی کے علاقے جوہر آباد میں سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے 30 کروڑ روپے لوٹنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے لوٹی گئی رقم میں سے 20 کروڑ روپے برآمد کرنے...
عمان اور ایران نے آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق مذاکرات کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جو آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا۔ یہ فیصلہ ایرانی وفد کی مسقط میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری تنصیبات کے اعلیٰ ترین معائنے پر مکمل راضی ہو گیا، ایران اس پر راضی نہ ہوتا، تو آگے مذاکرات نہ ہوتے، ایران کی بڑی رعایتوں پر آبنائے ہرمز کو کھولنے کی اجازت دی، ہمارے جہاز دوبارہ...
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بناتے ہوئے امریکی فوجی اسلحے پر انحصار کم کرنا ہوگا اور اپنے ہتھیاروں کا نظام خود تیار کرنا ہوگا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو کے...
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کامالی بجٹ بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے، جس کے تحت ٹیکس نظام، کسٹمز قواعد، گاڑیوں کی درآمد، سوشل میڈیا آمدن اور مختلف کاروباری شعبوں سے متعلق اہم تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ ایوان میں اپوزیشن کی تمام ترامیم...
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران جاری کردہ فنڈز کو مکمل آزادی کے ساتھ استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے۔ جوہری پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی معائنوں کا فی الحال کوئی واضح شیڈول موجود نہیں اور ایرانی حکام کا...