فتنہ الخوارج کے گرفتار سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر کا اعترافی بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کے مراکز کو افغان طالبان کی پشت پناہی حاصل ہے۔
گرفتار دہشت گرد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف...
پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر’شالامار‘ متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔
شپنگ ڈیٹا کے مطابق ٹینکر اب کراچی کی جانب روانہ ہے جہاں 19 اپریل کو اس کا کارگو اتارے جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب خطے...
سندھ حکومت نے میٹرک و انٹر امتحانات میں نقل کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
سندھ حکومت کا نقل میں ملوث طلبہ اور عملے کے خلاف بڑا فیصلہ ،نقل کرنے والا طالب علم کبھی بھی بورڈ کے امتحانات نہیں دے سکے گا ،اور ملوث عملے کو نوکری...
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں طالبان کے اپنے ایک سابق سینئر عہدیدار ملا معتصم آغا جان کو حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے، مقامی ذرائع نے اس حوالے سے اہم تفصیلات فراہم کی ہیں۔
کابُل ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ملا معتصم آغا جان...
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
حال ہی میں ان کی سرجری کی گئی تھی تاہم وہ مکمل طور پر صحت یاب نہ ہو سکی
ویب ڈیسک
April 17, 2026
قومی سائیکلنگ اور روئنگ کی باصلاحیت کھلاڑی نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال...
انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو اور تفتیشی کارروائیاں جاری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ انڈونیشیا کے...
بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اس وقت ٹرینڈ کرنے لگے جب ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک غیر ملکی انفلوئنسر کی تصویر کو مبینہ طور پر ”لائک“ کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز اور مزاحیہ تبصروں کی بھرمار شروع ہوگئی۔
بھارتی...
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر بیروت میں شہریوں نے سڑکوں پر جشن منایا۔
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی نافذ العمل ہو گئی، جس کے آغاز کے ساتھ ہی بیروت میں جشن اور ہوائی فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ یہ پیش رفت...
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے بار بار وعدہ خلافیاں خطے میں پائیدار امن کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران پاک فوج کے سربراہ...
لبنان کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کے فوراً بعد ہی اس کی خلاف ورزی کی، جس کے باعث جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے۔
لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ جمعہ کی رات مقامی وقت کے مطابق...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ ایران کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی ہے، جسے خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات کو ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلد اپنے اختتام کو پہنچنے والی ہے اور اس میں امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران میں جنگ اچھے طریقے سے ختم ہونے جا رہی ہے۔
ریاست نیواڈا کے...