لبنان نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی میں ایک ماہ توسیع کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے لبنانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کل واشنگٹن میں اسرائیل سے مذاکرات میں جنگ بندی میں اضافے کا کہا جائے گا۔
اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق ایک اچھی خبر ہے اور تہران سے مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کو ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کا...
ایرانی ڈرون حملوں کے تناظر میں امریکا نے سعودی عرب کے ایک اہم فوجی اڈے پر یوکرین کی تیار کردہ اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی نصب کر دی ہے، جس کا مقصد بڑھتے ہوئے فضائی خطرات کا مؤثر مقابلہ کرنا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی فوج...
چین نے پاکستان کے دو خلا باز امیدواروں کو اپنے انسانی خلائی پروگرام کی تربیت کے لیے منتخب کر لیا ہے، جن میں سے ایک مستقبل میں خلائی مشن میں حصہ لے گا۔
برطانوی خبر رساں ادارے ْرائٹرز‘ کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے...
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 1000 روپے اور 10 گرام سونا 857 روپے سستا ہوگیا ہے۔
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ آج...
الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا نے بھارت میں اپنی مقبول ترین گاڑی ’ماڈل وائے‘ کا نیا چھ نشستوں والا ورژن متعارف کرا دیا ہے.
بدھ کے روز ہونے والی اس لانچنگ کے ساتھ ہی کمپنی نے بھارت میں اپنی محدود پروڈکٹ کی فہرست کو وسعت...
رجب بٹ کے خلاف مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
عدالت نے گزشتہ کارروائی کے تسلسل میں ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کر دی تھیں
ویب ڈیسک
April 22, 2026
لاہور کی سیشن کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے...
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کرتے ہوئے دو جہازوں کو اپنی تحویل میں لے کر ایرانی ساحل پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ اس سے قبل خطے میں جہازوں پر حملوں کی اطلاعات بھی سامنے...
بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے سولر توانائی کا رخ کیا تو مارکیٹ میں قیمتوں کے طوفان نے انہیں مزید مشکلات میں ڈال دیا۔
کراچی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری جب سولر پینلز خریدنے نکلے تو دکانداروں کی جانب سے قیمتوں میں من مانا...
الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا نے بھارت میں اپنی مقبول ترین گاڑی ماڈل Y کا نیا چھ نشستوں والا ورژن متعارف کرا دیا ہے.
بدھ کے روز ہونے والی اس لانچنگ کے ساتھ ہی کمپنی نے بھارت میں اپنی محدود پروڈکٹ کی فہرست کو...
ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے ڈراز کے اعلان کے ساتھ ہی یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم بھارت میں ہونے والے ایونٹ میں شرکت نہیں کرے گی۔
ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے ڈراز کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، تاہم...
زین ملک کی حالت اب کیسی ہے؟ مداحوں کے لیے اہم خبر
33 سالہ گلوکار اس وقت ایک ماہر امراضِ قلب کی نگرانی میں ہیں
ویب ڈیسک
April 22, 2026
برطانوی گلوکار زین ملک اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ڈاکٹروں کے مشورے پر انہوں نے اپنی تمام پیشہ...