متحدہ عرب امارات کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم ’اوپیک‘ سے علیحدگی کے اعلان کو اس اتحاد کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے تناظر میں یو اے ای متبادل راستوں پر توجہ دے رہا...
ایلون مسک نے اوکلینڈ، کیلیفورنیا میں ایک اہم مقدمے کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی دراصل ان کا آئیڈیا تھی، جسے بعد میں اس کے منتظمین نے اس کے اصل مقصد سے ہٹا دیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز...
ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے پاکستانی معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں جس کے باعث ملک کا تیل کا درآمدی بل ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ اس علاقائی تنازع کی وجہ سے پاکستان...
گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج بھی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونا...
عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کا نیا اسٹائل، مداح حیران رہ گئے
ہانیہ عامر کو عاصم اظہر کے امریکا میں ہونے والے کنسرٹس میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے
ویب ڈیسک
April 29, 2026
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیانات کے بعد اب تصاویر کے ذریعے ایران کو دھمکانا شروع کردیا ہے۔ یہ دھمکی پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اہم تجارتی گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ بدستور بند ہے اور امریکا اور ایران مذاکرات بظاہر تعطل کا شکار ہیں۔
صدر ٹرمپ...
ملک چھوڑا ہے بیچانہیں؛ سجاد علی کا بھارتی شہرت دینے والے افسر کو کرارا جواب
سجاد علی کا شمار پاکستان کے لیجنڈری گلوکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 90 کی دہائی میں کیاتھا
ویب ڈیسک
April 29, 2026
عالمی شہریت یافتہ سجاد علی جب دبئی میں مقیم...
”شکریہ!“ ہالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ کا معصومانہ انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا
تقریب کے دوران ریحانہ کا فیشن بھی خاص توجہ کا باعث رہا
ویب ڈیسک
April 29, 2026
ہالی ووڈ کی عالمی پاپ آئیکن ریحانہ نے ایک سادہ مگر دلکش انداز میں مداحوں کے دل جیت لیے، جب انہوں...
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 8 ستمبر 2026 سے کئی پرانے آپریٹنگ سسٹم والے فونز کے لیے اپنی سروسز بند کر دے گی، جس کے باعث لاکھوں صارفین متاثر ہو سکتے ہیں۔
واٹس ایپ ہیلپ سینٹر کے مطابق، اب...
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر جاری آپریشن ”غضب للحق“ میں پاک فوج نے افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر اور بھرپور جواب دیتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، جس کے نتیجے میں دشمن کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے...
مائیکروسافٹ نے اپنے ڈیجیٹل نقشوں میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے فلسطینی جغرافیائی نام شامل کر دیے ہیں اور مقبوضہ مغربی کنارے کے لیے استعمال ہونے والی کچھ اسرائیلی اصطلاحات کو ہٹا دیا ہے۔ یہ دعویٰ ایک ڈیجیٹل حقوق کی تنظیم نے پیر کے روز جاری کیے گئے...
بنوں کے علاقے مزانگہ پردہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد حملہ آور ہلاک ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں یاسر آفریدی کے مطابق دہشتگردوں نے رات...