Most Recent Articles by

Admin

گھروں میں شیر، چیتے اور دیگر خطرناک جانور رکھنے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سخت قوانین نافذ کر دیے ہیں، جس کے تحت گھروں میں شیر، ٹائیگر، پوما، چیتا...

بجلی کی قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان

حکومت نے عوام کو بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں سے ریلیف دینے کے لیے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا...

شادیوں کے حوالے سے نیا بھارتی قانون نافذ، کن رشتہ داروں سے شادی نہیں کی جاسکے گی؟

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یونی فارم سول کوڈ قانون کے نفاذ کے اعلان نے تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے...

واٹس ایپ صارفین ہوشیار!!! نیا اسرائیلی وائرس پھیلنے کا انکشاف

پیغام رسانی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ پیراگون سلوشنز نامی ایک اسرائیلی کمپنی نے واٹس ایپ...

جہلم: بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی

جہلم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر 20 سالہ لڑکی کو بھائیوں نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ مذکورہ واقعہ تھانہ چوٹالہ کی...

نیتن یاہو ریٹائر جنرل کو آرمی چیف بنانے پر مجبور

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ریٹائرڈ میجر جنرل ایال ضمیر کو اسرائیلی فوج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا۔ 7 اکتوبر...

کرم میں قیام امن کیلئے فریقین کا خود آمنے سامنے بیٹھ کر تنازعات حل کرنے کا فیصلہ

ضلع کرم میں پائیدار امن کے قیام کے لیے فریقین کے عمائدین نے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ آج اسلام آباد میں سابق سینیٹر سجاد...

اُستاد کی ریٹائرمنٹ پر طلبا کا جذباتی خراجِ تحسین، انوکھا انداز وائرل

پاکپتن میں ایک اسکول ٹیچر کی ریٹائرمنٹ پر طلبا نے انوکھے انداز میں انہیں الوداع کہا، جس کا منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔...

خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں مارکیٹ پر بمباری میں 54 افراد ہلاک، 158 زخمی

خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان میں مارکیٹ پر بمباری میں 54 افراد ہلاک اور 158 زخمی ہوگئے۔ سوڈانی فوج کے ترجمان کے مطابق شہریوں...

ٹرمپ کے حکم پر امریکا کا صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

امریکا کا صدر ٹرمپ کے حکم کے بعد صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد جنگجوؤں...

- A word from our sponsors -

spot_img
25283 Articles written

Read Now

پی ایس ایل 11 کا فائنل آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا

پی ایس ایل الیون کا فائنل اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا، جب کہ فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم اور کلوزنگ تقریب کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور حیدرآباد...

امریکا کو سفارت کاری یا محاذ آرائی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: کاظم غریب آبادی

ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک ہر ممکن صورتِ حال کے لیے تیار ہے اور امریکا کو اب سفارت کاری یا محاذ آرائی میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہوگا، جب کہ دونوں ممالک کے درمیان فی الحال جنگ بندی برقرار...

ایران جنگ کا پہلا بڑا دھچکا: امریکا کی سستی ترین ایئرلائن کا آپریشن بند کرنے کا اعلان

امریکا کی مشہور اور سستی ترین فضائی کمپنی ’اسپرٹ ایئرلائنز‘ نے ہفتے کے روز اپنا آپریشن مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے ایران جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کی پہلی بڑی ’قربانی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر...

بحیرہ احمر میں تیل بردار جہاز پر مسلح افراد کا قبضہ، صومالیہ لے جانے کی اطلاعات

یمن کے کوسٹ گارڈ کے مطابق شبوا کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تیل بردار جہاز ایم/ٹی یوریکا پر قبضہ کر کے اسے خلیج عدن کے راستے صومالیہ کی سمت لے جانے کی کوشش کی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق یمن کے کوسٹ گارڈ کا کہنا...

وزیراعظم کی بجلی کے نظام میں بہتری اور لائن لاسز کم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بجلی کے نظام میں بہتری، لائن لاسز میں کمی اور صارفین کو سہولیات بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق...

چین نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا، ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان

چین نے ایران سے تیل خریدنے والی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں قانونی حیثیت نہیں رکھتیں اور چین ان پر عمل درآمد نہیں کرے گا۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق وزارتِ تجارت...

فائنل میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی تینوں شعبوں میں بہتر رہی ہے اور وہ فائنل سمیت ہر میچ میں دباؤ کو معمول کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم منصوبہ بندی...

غزہ امدادی بیڑے کے دو کارکن تفتیش کے لیے اسرائیل منتقل

اسرائیلی حکام کے مطابق غزہ جانے والے امدادی بیڑے کے دو اہم کارکنوں کو روک کر اسرائیل منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان سے تفتیش کی جائے گی۔ اسرائیلی اخبار’ٹائم آف اسرائیل‘ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جانب امدادی بیڑے کی...

ایران میں امریکا اور اسرائیل کے گرائے بم ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا، 14 اہلکار جاں بحق

ایران کے صوبے زنجان میں جنگ کے دوران امریکا اور اسرائیل کے گرائے گئے نہ پھٹنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے آپریشن کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس میں پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں...

امریکا وعدوں کی پاسداری نہیں کرتا، جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے: ایران

ایران کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ کے امکان کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر...

سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی نافذ کر دی

سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر عازمین پر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد سینکڑوں پاکستانی بچے بھی اس فیصلے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے...

پاک افغان سرحدی کشیدگی پر برطانوی بیان مسترد، پاکستان کا سخت ردعمل

پاکستان نے پاک افغان سرحدی صورتحال پر برطانوی نمائندہ خصوصی کے بیان کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ ایسے بیانات زمینی حقائق اور خطے کی پیچیدہ صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا...