Most Recent Articles by

Admin

رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کیلئے فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی 2 ٹیموں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔ رکی پونٹنگ نے...

متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، حکومتی صفوں سے بھی آواز بلند ہوگئی

متنازع پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، حکومتی صفوں سے بھی پیکا قانون کے خلاف آواز بلند ہوگئی، مسلم لیگ...

ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا، 190...

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر عدالتوں سے ججز کی تعیناتی، وکلا تنظیموں کا ہڑتال کا اعلان

ججز کے تبادلوں کے خلاف وکلا میدان میں آگئے، وکلا تنظیموں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر عدالتوں سے ججز کی تعیناتی کے معاملے...

وزیراعظم شہبازشریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ، شازیہ مری اور ڈپٹی...

اسلام آباد پولیس کے ایس ایچ او نے پتنگ بازی روکنے میں ناکامی پر انوکھا اعلان کردیا

اسلام آباد پولیس کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) اشفاق وڑائچ نے پتنگ بازی روکنے میں ناکامی پر اعلان کیا ہے کہ اگر...

سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹکٹس کب سے ملیں گی؟ تاریخ سامنے آگئی

سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت 4 فروری سے شروع ہوگی، ٹکٹس آن لائن یا پھر فزیکل طور پر نجی کورئیر...

راولپنڈی میں لڑکی سے زیادتی وقتل کیس، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی تھانہ جاتلی کے علاقہ میں 20 سالہ لڑکی کو زہر دے کر قتل کئے جانے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،...

بھارت کا جنگی جنون: دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافہ، 21 کھرب 94 ارب روپے مختص

بھارت کا جنگی جنون عروج پر ہے، دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافہ کردیا، جس کے بعد مجموعی بجٹ 78 ارب ڈالر تک پہنچ...

بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے عالمی ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان گرفتار

لاہور ایئرپورٹ پر بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ...

- A word from our sponsors -

spot_img
25283 Articles written

Read Now

پی ایس ایل 11 کا فائنل آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا

پی ایس ایل الیون کا فائنل اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا، جب کہ فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم اور کلوزنگ تقریب کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی اور حیدرآباد...

امریکا کو سفارت کاری یا محاذ آرائی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: کاظم غریب آبادی

ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک ہر ممکن صورتِ حال کے لیے تیار ہے اور امریکا کو اب سفارت کاری یا محاذ آرائی میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہوگا، جب کہ دونوں ممالک کے درمیان فی الحال جنگ بندی برقرار...

ایران جنگ کا پہلا بڑا دھچکا: امریکا کی سستی ترین ایئرلائن کا آپریشن بند کرنے کا اعلان

امریکا کی مشہور اور سستی ترین فضائی کمپنی ’اسپرٹ ایئرلائنز‘ نے ہفتے کے روز اپنا آپریشن مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے ایران جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کی پہلی بڑی ’قربانی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر...

بحیرہ احمر میں تیل بردار جہاز پر مسلح افراد کا قبضہ، صومالیہ لے جانے کی اطلاعات

یمن کے کوسٹ گارڈ کے مطابق شبوا کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تیل بردار جہاز ایم/ٹی یوریکا پر قبضہ کر کے اسے خلیج عدن کے راستے صومالیہ کی سمت لے جانے کی کوشش کی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق یمن کے کوسٹ گارڈ کا کہنا...

وزیراعظم کی بجلی کے نظام میں بہتری اور لائن لاسز کم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بجلی کے نظام میں بہتری، لائن لاسز میں کمی اور صارفین کو سہولیات بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق...

چین نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا، ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان

چین نے ایران سے تیل خریدنے والی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں قانونی حیثیت نہیں رکھتیں اور چین ان پر عمل درآمد نہیں کرے گا۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق وزارتِ تجارت...

فائنل میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی تینوں شعبوں میں بہتر رہی ہے اور وہ فائنل سمیت ہر میچ میں دباؤ کو معمول کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم منصوبہ بندی...

غزہ امدادی بیڑے کے دو کارکن تفتیش کے لیے اسرائیل منتقل

اسرائیلی حکام کے مطابق غزہ جانے والے امدادی بیڑے کے دو اہم کارکنوں کو روک کر اسرائیل منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان سے تفتیش کی جائے گی۔ اسرائیلی اخبار’ٹائم آف اسرائیل‘ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جانب امدادی بیڑے کی...

ایران میں امریکا اور اسرائیل کے گرائے بم ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا، 14 اہلکار جاں بحق

ایران کے صوبے زنجان میں جنگ کے دوران امریکا اور اسرائیل کے گرائے گئے نہ پھٹنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے آپریشن کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس میں پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں...

امریکا وعدوں کی پاسداری نہیں کرتا، جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے: ایران

ایران کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ کے امکان کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر...

سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی نافذ کر دی

سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر عازمین پر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد سینکڑوں پاکستانی بچے بھی اس فیصلے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے...

پاک افغان سرحدی کشیدگی پر برطانوی بیان مسترد، پاکستان کا سخت ردعمل

پاکستان نے پاک افغان سرحدی صورتحال پر برطانوی نمائندہ خصوصی کے بیان کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ ایسے بیانات زمینی حقائق اور خطے کی پیچیدہ صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا...