شمالی کوریا نے ملکی آئین میں اہم اور حساس نوعیت کی ترمیم منظور کرلی ہے جس کے تحت غیر ملکی حملے میں سپریم لیڈر کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوج فوری جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی پابند ہوگی۔ شمالی کوریا نے امریکی اور اسرائیلی...
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے،آبنائےہرمز کشیدگی،بحری راستوں کی سیکیورٹی مذاکرات کااہم ایجنڈاہوسکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک ثالثوں کے ذریعے ایک ایک صفحے پر مشتمل...
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بڑے سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ریفارم یو کے نے شمالی انگلینڈ سمیت کئی اہم علاقوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی 136...
دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو برطانیہ میں ایک بار پھر بڑے قانونی چیلنج کا سامنا ہے، جہاں اس پر آن لائن اشتہارات کے شعبے میں اپنی طاقت کا غلط فائدہ اٹھانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
برطانیہ میں گوگل کے خلاف دائر کیے گئے نئے مقدمے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان 9، 10 اور 11 مئی کو جنگ بندی رہے گی ۔ اس دوران روس اور یوکرین...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔
امریکا ایران جنگ: پیٹرول کی قیمت کتنی بار...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) 7 اور 8 مئی 2026 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے اگلی قسط کی منظوری دے دی ہے، جس کی مالیت 1.2 ارب ڈالر سے زائد بتائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔
واشنگٹن میں بین...
بلوچستان کے ضلع دالبندین میں تیز رفتار ٹریلر گاڑی پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے جب کہ حادثے کے بعد علاقے میں افسوس اور خوف کی فضا قائم ہو گئی۔
جمعے کو افسوسناک ٹریفک حادثہ...
امریکا نے کہا ہے کہ اسے توقع ہے کہ ایران آج جنگ کے خاتمے سے متعلق اپنی نئی سفارتی تجویز پر باضابطہ ردعمل دے گا، جسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم اسی دوران خلیج...
ڈھاکا ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل اختتام پزیر ہوگیا، جو مکمل طور پر بنگلہ دیش ٹیم کے نام رہا، پہلے دن بنگلہ دیشی بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔ کپتان نجم الحسن...
آسٹریلیا نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کی قیادت پر انسدادِ دہشت گردی مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آسٹریلوی حکومت نے اسے دہشت گردی کے خلاف اپنے مضبوط مؤقف کا حصہ قرار دیا ہے۔
آسٹریلوی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے...