پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہیں آنکھ اور معدے کی تکلیف کے باعث فوری طبی امداد کیلئے کوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال لایا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی...
ایران نے امریکا اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی دے دی۔
ایرانی عدلیہ کے خبر رساں ادارے میزان کے مطابق ایران نے عرفان شکورزادہ نامی شخص کو سزائے موت دے دی، جسے امریکی خفیہ ایجنسی سی...
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے دوران استعمال ہونے والے ہتھیاروں سے متعلق تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے۔
خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق جنگی سرجن ڈاکٹر طاہر محمد نے کہا ہے کہ اسرائیلی بموں سے نکلنے والے مہلک دھاتی ذرات لبنان میں زخمی ہونے والے شہریوں کے جسموں...
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے دوران استعمال ہونے والے ہتھیاروں سے متعلق تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے۔
خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق جنگی سرجن ڈاکٹر طاہر محمد نے کہا ہے کہ اسرائیلی بموں سے نکلنے والے مہلک دھاتی ذرات لبنان میں زخمی ہونے والے شہریوں کے جسموں...
برطانیہ کی فوج نے دنیا کے انتہائی دور دراز جزیرے ٹرسٹن ڈی کونہا پر مشتبہ ہنٹا وائرس کیس کے بعد ایک غیرمعمولی امدادی کارروائی انجام دی ہے۔ برطانوی پیراٹروپرز، طبی ماہرین اور طبی سامان کو فضائی راستے سے جزیرے پر اتارا گیا تاکہ متاثرہ مریض کو...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بحری ناکہ بندی کے تنازع کے دوران، تہران نے دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ پر اپنا کنٹرول باقاعدہ طور پر سخت کر دیا ہے۔
جہاز رانی کے عالمی جریدے ’لائیڈز لسٹ‘ کے مطابق ایران...
سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سےمتعلق اہم قانونی اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مشترکہ جائیداد کا کوئی بھی حصہ دار اپنے موروثی حصے سے زیادہ جائیداد منتقل نہیں کرسکتا۔
جسٹس شکیل احمد کی کی جانب سے جاری تحریری فیصلے...
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ دس برسوں میں اسرائیل کو امریکی فوجی مالی امداد پر انحصار سے آزاد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان عسکری...
پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صوبائی اسمبلی کے رکن کرنل ریٹائرڈ ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایم پی اے ایوب گادھی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف...
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرنے کے لیے جاری کوششیں ایک بار پھر شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے دیے گئے 14 نکاتی امن منصوبے کے جواب کو ”مکمل طور پر ناقابلِ قبول“ قرار دیتے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے سے متعلق ایران کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری ایک بیان میں سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ”میں...
بارسلونا نے فٹ بال کی دنیا کے بڑے مقابلوں میں سے ایک ’ایل کلاسیکو‘ میں اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار اسپینش لیگ ’لا لیگا‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
اتوار کے روز کھیلے گئے اس سنسنی...