Most Recent Articles by

Admin

بینک کے والٹ سے بھاری رقم چرا کر کرپٹو کرنسی خریدنے والا کیشیئر گرفتار

لاہور کے نجی بینک کے کیش والٹ سے 37 لاکھ روپے چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے...

بلوچستان میں جعفر ایکسپرس پر دہشت گردوں کا حملہ، ٹرین ڈرائیور امجد یاسین محفوط رہے

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ ٹرین ڈرائیور امجد...

شیراز گواہ بننا چاہ رہا ہے، وہ جرم میں برابر کا شریک ہے، والدہ مصطفٰی عامر

والدہ مصطفٰی عامر کا کہنا ہے کہ شیراز گواہ بننا چاہ رہا ہے، وہ جرم میں برابر کا شریک ہے، ایس ایس پی شعیب...

شوہر کی گرفتاری کا معاملہ : نادیہ حسین نے ایف آئی اے پر رشوت طلب کرنے کا الزام عائد کردیا

فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری کا معاملہ، نادیہ حسین نے مبینہ جعلساز ایف آئی...

راولپنڈی میں دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی کے علاقے فوجی کالونی میں فائرنگ سے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ راولپنڈی کے...

کراچی میں کرولا کار گینگ سرگرم؛ ریڈ بس کے عملے سے لاکھوں کی نقدی، گارڈ سے اسلحہ چھین لیا

کراچی میں کرولا کار گینگ سرگرم ہوگیا، گلشن حدید میں ریڈ بس کے عملے سے 11 لاکھ روپے، گارڈ سے اسلحہ، موبائل فون چھین...

وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی

وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی، ایک سال میں کئی منصوبے اور سندھ حکومت کا ترقی کا...

فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام، کراچی کی 15 سالہ لڑکی میاں چنوں میں قتل

کراچی کی 15 سالہ لڑکی کو میاں چنوں میں قتل کر دیا گیا، لاش کھیتوں سے ملی، لڑکی چند ماہ پہلے شادی کے...

کراچی کے سول اسپتال میں ادویات کی خریداری میں 35 کروڑ روپے کی خردبرد

کراچی کے سول اسپتال میں ادویات کی خریداری میں 35 کروڑ روپے کی خردبرد سامنے آئی ہے، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ نے بھانڈا...

ملک میں عدلیہ، آئین سب کچھ یرغمال ہو تو نان اسٹیک ایکٹرز فائدہ اٹھاتے ہیں، ثنا اللہ بلوچ

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے مرکزی رہنما ثنا اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کی طرح ہمارا ملک بھی یرغمال بنا ہوا...

- A word from our sponsors -

spot_img
25628 Articles written

Read Now

بارکھان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 مئی...

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا خفیہ یو اے ای کا دورہ منظرِ عام پر آ گیا

اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران انہوں نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔ اسرائیلی حکومت کے اس اعتراف نے خطے میں اسرائیل اور خلیجی ممالک کے...

امریکی دھمکی آمیز رویہ اور اشتعال انگیز بیان بازی امن کی راہ میں رکاوٹ ہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کا دھمکی آمیز رویہ، اشتعال انگیز بیان بازی اور  بے ایمانی کو امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا ہے۔ بدھ کو ناروے کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے...

کوکین کوئین پنکی سے متعلق مزید انکشافات، پولیس تفتیش سوالیہ نشان بن گئی

لاہور میں گرفتار ہونے والی کوکین کوئن انمول عرف پنکی کے تانے بانے کس کس سے ملتے ہیں، اس حوالے سے مزید ہوشربا انکشافات سامنے آگئے، منشیات کے دھندے سے قتل کے مقدمہ تک پولیس تفتیش سوالیہ نشان بن گئی، جس فلیٹ سے پنکی کی گرفتاری ظاہرکی...

ایک لیٹر تیل بھی جانے نہیں دیں گے، آبنائے ہرمز امریکا کے لیے قبرستان بن سکتی ہے: ایران

ایران کی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے آبنائے ہرمز میں امریکی فوجی موجودگی کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر اس کا مکمل کنٹرول موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر یہ آبی گزرگاہ امریکی افواج کے لیے...

کراچی میں کون سا آٹا کتنے میں ملے گا؟ کمشنر کراچی نے نئی قیمتیں مقرر کردیں

کراچی میں مہنگائی سے پریشان شہریوں کے لیے ایک اور بُری خبر ہے کہ شہر میں آٹے کی قیمتوں کا نیا سرکاری نرخ نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے تین ماہ بعد جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بعض اقسام کے آٹے کی قیمتوں...

تامل ناڈو میں نجومی کی تقرری پر تنازع، وجے حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے شدید سیاسی اور قانونی دباؤ کے بعد نجومی رکی رادھن پنڈت ویٹریول کی بطور اسپیشل ڈیوٹی آفیسر تقرری واپس لے لی ہے۔ یہ فیصلہ ایک دن کے اندر سامنے آیا، جس نے ریاستی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی...

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پابندی کے باوجود چین کیسے پہنچ گئے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ چین پہنچ گئے ہیں۔ مارکو روبیو اب بھی چین کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں تاہم چینی حکام کی ایک معمولی مگر دلچسپ حکمت عملی نے ان کی چین آمد کا سفارتی راستہ ڈھونڈ نکالا، جس...

ٹرمپ کا دورۂ بیجنگ: کیا چین امریکا-ایران تنازع میں ثالث بن سکتا ہے؟

ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے درمیان بیجنگ ایک کلیدی سفارتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی متوقع ملاقات سے قبل چین کے ممکنہ ثالثی کردار پر عالمی توجہ مرکوز ہو گئی...

پاکستان کرکٹ ٹیم کی 2 سالوں میں ناکامیوں کی طویل فہرست سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی گزشتہ دو برسوں کے دوران مسلسل تنزلی کا شکار رہی ہے، جہاں قومی ٹیم کو عالمی ایونٹس، دوطرفہ سیریز اور نسبتاً کمزور سمجھی جانے والی ٹیموں کے خلاف متعدد شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، جنہیں ماضی میں کمزور حریف تصور کیا...

کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز سے امریکی ہتھیار منتقل کرنے نہیں دیں گے: ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز کے ذریعے امریکی ہتھیار منتقل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ اہم بحری گزرگاہ اس وقت مکمل طور پر ایرانی مسلح افواج...

صدر ٹرمپ 9 سال بعد بیجنگ پہنچ گئے، شی جن پنگ سے ملاقات، اہم معاہدے متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، یہ تقریباً ایک دہائی بعد کسی امریکی صدر کا دورۂ چین ہے جو ایران جنگ کی وجہ سے مؤخر ہوگیا تھا۔ امریکی صدر کا طیارہ ’ایئرپورٹ ون‘...