img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 مئی...
اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران انہوں نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔ اسرائیلی حکومت کے اس اعتراف نے خطے میں اسرائیل اور خلیجی ممالک کے...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کا دھمکی آمیز رویہ، اشتعال انگیز بیان بازی اور بے ایمانی کو امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا ہے۔
بدھ کو ناروے کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے...
لاہور میں گرفتار ہونے والی کوکین کوئن انمول عرف پنکی کے تانے بانے کس کس سے ملتے ہیں، اس حوالے سے مزید ہوشربا انکشافات سامنے آگئے، منشیات کے دھندے سے قتل کے مقدمہ تک پولیس تفتیش سوالیہ نشان بن گئی، جس فلیٹ سے پنکی کی گرفتاری ظاہرکی...
ایران کی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے آبنائے ہرمز میں امریکی فوجی موجودگی کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر اس کا مکمل کنٹرول موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر یہ آبی گزرگاہ امریکی افواج کے لیے...
کراچی میں مہنگائی سے پریشان شہریوں کے لیے ایک اور بُری خبر ہے کہ شہر میں آٹے کی قیمتوں کا نیا سرکاری نرخ نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے تین ماہ بعد جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بعض اقسام کے آٹے کی قیمتوں...
بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے شدید سیاسی اور قانونی دباؤ کے بعد نجومی رکی رادھن پنڈت ویٹریول کی بطور اسپیشل ڈیوٹی آفیسر تقرری واپس لے لی ہے۔ یہ فیصلہ ایک دن کے اندر سامنے آیا، جس نے ریاستی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
بھارتی...
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ چین پہنچ گئے ہیں۔ مارکو روبیو اب بھی چین کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں تاہم چینی حکام کی ایک معمولی مگر دلچسپ حکمت عملی نے ان کی چین آمد کا سفارتی راستہ ڈھونڈ نکالا، جس...
ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے درمیان بیجنگ ایک کلیدی سفارتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی متوقع ملاقات سے قبل چین کے ممکنہ ثالثی کردار پر عالمی توجہ مرکوز ہو گئی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی گزشتہ دو برسوں کے دوران مسلسل تنزلی کا شکار رہی ہے، جہاں قومی ٹیم کو عالمی ایونٹس، دوطرفہ سیریز اور نسبتاً کمزور سمجھی جانے والی ٹیموں کے خلاف متعدد شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، جنہیں ماضی میں کمزور حریف تصور کیا...
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز کے ذریعے امریکی ہتھیار منتقل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ اہم بحری گزرگاہ اس وقت مکمل طور پر ایرانی مسلح افواج...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، یہ تقریباً ایک دہائی بعد کسی امریکی صدر کا دورۂ چین ہے جو ایران جنگ کی وجہ سے مؤخر ہوگیا تھا۔
امریکی صدر کا طیارہ ’ایئرپورٹ ون‘...