منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمات میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد پولیس نے اُن کے گرد موجود نیٹ ورک اور پرانے مقدمات کی چھان بین کا دائرہ بھی وسیع کر دیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق انمول عرف پنکی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق معاملات پر ان کی اور چینی صدرشی جن پنگ کی سوچ کافی حد تک یکساں ہے اور دونوں رہنما خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اپنے بیان...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تاہم اگر ملک پر جنگ مسلط کی گئی تو ایران اپنے دفاع کے لیے پوری طاقت سے لڑنے کے لیے تیار ہے۔
نئی دہلی میں ہونے والے برکس وزرائے خارجہ اجلاس...
سعودی وزارتِ خارجہ نے اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ میں کی جانے والی بلااشتعال کارروائیوں اور اس کے احاطے میں اسرائیلی پرچم لہرانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا...
ایران جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی بے یقینی اور ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر سعودی عرب نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے عدم جارحیت سے متعلق معاہدے کی تجویز پر اتحادی ممالک سے مشاورت شروع کردی ہے۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے سفارتکاروں کے...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت تیسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے دوسرے جائزے کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے مضبوط اور مؤثر پالیسی اقدامات نے ملک کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے امریکی کمپنی بوئنگ سے 200 طیارے خریدنے پر اتفاق کر لیا ہے، جو تقریباً ایک دہائی بعد چین کی جانب سے امریکی ساختہ کمرشل طیاروں کی پہلی بڑی خریداری ہوگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین...
امریکی وزیر جنگ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے معاملے پر چین سے مدد نہیں مانگی، ہمیں ان کی مدد کی ضرورت نہیں ہے، چین نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو عسکریت کا مرکز بنانے کے حق میں نہیں ہیں، چین آبنائے...
پاکستان نے چین کی مالیاتی منڈی میں اپنا پہلا ”پانڈا بانڈ“ کامیابی سے جاری کردیا ہے، جس سے اصل رقم سے 5 گنا زائد 25 کروڑ ڈالر کے بانڈز پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر کی پیش کشیں موصول ہوئیں۔
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار دنیا کی...
وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں گندم کی خرید و فروخت کے حوالے سے درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے پر کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف منصوبوں کی منظوری دی...
وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں گندم کی خرید و فروخت کے حوالے سے درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے پر کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف منصوبوں کی منظوری دی...
ایران نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ضوابط کے تحت بعض چینی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دے دی ہے، یہ پیش رفت ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری اور سفارتی رابطوں کے بعد سامنے آئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی خبر ایجنسی...