Most Recent Articles by

Admin

خیبرپختونخوا : بارش و آندھی سے 10 افراد جاں بحق، 30 زخمی، پی ڈی ایم اے رپورٹ

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ...

لاہور اور کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک جانےکا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں...

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد متوقع ہے، ٹرمپ

امریکی صد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہوسکتا ہے، جس کی تفصیل کل بتاؤں...

نو مئی تھانہ رمنا حملہ کیس: 11 ملزمان کو مجموعی طور پر 27 سال 3 ماہ قید کی سزا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کو تھانہ رمنا پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔...

شوہر سے ہتھیائی جائیداد میں حصہ نہ دینے پر بہن اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں قتل

پاکپتن کے علاقے النور سوسائٹی میں گزشتہ رات افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر کی ہتھیائی گئی جائیداد میں حصہ نہ دینے پر بھائی...

یوکرینی ایف 16 مار گرانے والے روسی فوجیوں پر لاکھوں ڈالر نچھاور

روسی کمپنی“فورس“ نے یوکرین میں امریکی ساختہ ایف-16 جنگی طیارہ مار گرانے پر 12 روسی فوجیوں کو تقریباً 2 لاکھ ڈالر فی کس انعام...

باجوڑ: شرپسندوں نے خالی پولیس پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا

قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے علاقے مانو سلارزئی میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب نامعلوم شرپسندوں نے پولیس کی ایک خالی...

فضائیہ کی ذلت کے بعد اگلے حملے میں بھارت کا اپنی بحریہ کو آگے کرنے کا اعلان

پاک فضائی کے ہاتھوں بھارتی فضائیہ کی رسوائی کے بعد بھارت نے اپنی بحریہ پر آگے لانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع...

ارمغان کال سینٹر کیس: چالان پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہارِ برہمی

غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں ملزم ارمغان کے خلاف چالان جمع نہ کروانے پر جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے تفتیشی افسر...

نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے کیش نکالنے پر نان فائلرز یعنی وہ افراد جو انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں...

- A word from our sponsors -

spot_img
28371 Articles written

Read Now

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے مکہ مکرمہ میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعے کو وزیراعظم...

انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل بابر اعظم سے متعلق بُری خبر آگئی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، قومی ٹیم کے کپتان پریکٹس میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ٹیم ڈاکٹر نے بابر اعظم کا معائنہ کیا اور احتیاطی طور پر انہیں مزید کھیلنے سے روک...

پیٹرولیم ڈیلرز کی دھمکی کام کرگئی، حکومت نے ڈیلرز مارجن بڑھا دیا، ہڑتال ملتوی

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی دھمکی کام کر گئی ہے، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد مجموعی مارجن 10 روپے فی لیٹر...

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض ہر پاکستانی کو وطن کی ترقی، سلامتی اور استحکام کے لیے ہر ممکن قربانی دینے کے لیے تیار رہنا چاہیے، صمد عارض افضال عباسی August 14, 2026 لاہور: پاکستان کے معروف فلم پروڈیوسر اور...

اسرائیلی وزیراعظم نے برطانیہ کو ’پہلی جوہری اسلامی جمہوریہ‘ قرار دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ برطانیہ دنیا کی پہلی ایسی اسلامی جمہوریہ بن سکتا ہے جس کے پاس جوہری ہتھیار ہوں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق جمعے کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کے تاریخی یورپی اتحادی برطانیہ کو ’’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘‘ قرار دیا...

ایران کا جنوبی صوبے ہرمزگان میں امریکی ایم کیو 9 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی ایران کے صوبے ہرمزگان کی فضائی حدود میں ایک امریکی ساختہ ایم کیو 9 ڈرون کو جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روک کر تباہ کردیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق جمعے کے روز ایران کی پاسدارانِ...

میر رضا کیس کی تفتیشی ٹیم میں مزید 2 افسران شامل، تعداد 9 ہوگئی

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی تفتیشی ٹیم میں مزید 2 افسران کو شامل کرلیا گیا ہے، جس کے بعد تفتیشی ٹیم کے ارکان کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا کیس کی تحقیقات میں ایک انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی...

خطے میں امن کا واحد راستہ ‘اسلام آباد میمورنڈم’ پر عمل درآمد ہے: اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے ’اسلام آباد میمورنڈم‘ پر عمل درآمد ہی واحد راستہ ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے جمعے کے روز اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور نیتالی بیکر نے ملاقات کی،...

لاہور: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، دہشت گرد باپ بیٹا مبینہ مقابلے میں ہلاک

لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں شہید سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں ادا کردی گئی ہے جب کہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے دہشت گرد باپ بیٹا شیخوپورہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے...

ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

کراچی تا خیبر پاکستان کا 79 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ ملک بھر میں منایا جارہا ہے، یومِ آزادی کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جب کہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔...

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے یومِ آزادی پر پاکستانی شوبز ستاروں نے خوشی کے بجائے دکھ کا اظہار کیا ہے ویب ڈیسک August 14, 2026 پاکستان میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے تاہم ملک کو درپیش...

ہانیہ عامر کا خواتین کی کامیابی پر سوال اٹھانے والوں کو کرارا جواب

ہانیہ عامر کا خواتین کی کامیابی پر سوال اٹھانے والوں کو کرارا جواب اداکارہ ہانیہ عامر نے خواتین کی کامیابی سے متعلق معاشرتی رویوں پر اظہارِ خیال کیا ہے ویب ڈیسک August 14, 2026 پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے خواتین کی کامیابی پر خوشی منانے کے بجائے ان کی کامیابی کو...