یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے بڑھتے ہوئے بیلسٹک میزائل حملوں کو روکنے کے لیے ان کے ملک کے پاس امریکا سے ملنے والے پیٹریاٹ میزائل سسٹم کی شدید کمی ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں...
زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی جھیل میں الٹنے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافروں کے سوار ہونے کے باعث پیش آیا۔
حکام کے مطابق حادثے کے وقت کشتی پر عملے اور...
ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران نے جون میں طے پائے گئے مجوزہ عبوری معاہدے کی ڈیڈلائن میں مزید ساٹھ روز کی توسیع پر اتفاق کر لیا ہے۔
ترک خبر رساں ایجنسی ’اناطولو‘ کے مطابق، مجوزہ معاہدے کی ڈیڈلائن 21 اگست کو ختم ہو...
پاکستان میں اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 324 روپے 98 پیسے ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 382 روپے 79 پیسے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 13 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے کی معمولی...
وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے ایران کے دورے کے دوران تہران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی اور مشہد میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کیں۔ محسن رضائی نے ایران اور پاکستان کو اسلامی دنیا کی بڑی طاقتیں قرار دیتے ہوئے...
کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تفتیشی حکام نے 10 افراد کی فہرست تیار کرلی ہے اور انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ فہرست میں شامل افراد...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے آج ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں معمولی کمی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 13 اگست کے لیے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کو ختم کردیا اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر امریکا کے کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے پاس صرف جعلی خبریں ہیں اور وہ صرف باتیں کرتا ہے، تہران عملی...
ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے، تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے باہر نکل کر اپنی جان بچالی۔
ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ بدھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خاتمے اور فرار کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران صرف باتیں کرتا ہے عمل نہیں، وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا۔
بدھ کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ...
محکمہ آبپاشی بلوچستان میں 2024 کے دوران گاڑیوں اور بھاری مشینری کی دو نیلامیوں میں ایک ارب روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
کوئٹہ میں محکمہ آبپاشی بلوچستان کی جانب سے فروری...
بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردی کی غرض سے تیار کی جانے والی بارودی مواد سے بھری گاڑی تیاری کے مرحلے میں پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور جائے وقوعہ پر موجود بارودی مواد کے مزید دھماکوں کے نتیجے میں...