Most Recent Articles by

Admin

کراچی: سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

سینئر اداکارہ عائشہ خان کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ گلشن اقبال کے ایک فلیٹ میں تنہا مقیم تھیں۔ پولیس کے مطابق 83 سالہ عائشہ...

دنیا بھر میں 16 ارب سے زائد پاس ورڈز لیک کا انکشاف، ماہرین نے خبردار کردیا

حال ہی میں ایک خوفناک خبر سامنے آئی ہے جس نے سیکیورٹی اور پرائیویسی کے حوالے سے تمام انٹرنیٹ صارفین کو تشویش میں مبتلا...

بھارت: مسلمانوں کی مقدس املاک کو نشانہ بنانے کی منظم مہم جاری

بھارت میں مسلمانوں کی مقدس املاک کو نشانہ بنانے کی منظم مہم جاری ہے، مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے بھارت میں مسلمانوں کی...

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال: آئی ٹی و ٹیلی کام کے شعبے میں تاریخی کامیابیاں

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل نے اپنے دوسرے سال میں پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا...

مودی کا جنگی جنون، بھارت کی خلاف ورزیاں عالمی بحران کو جنم دینے لگیں

مودی کا جنگی جنون خطے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بننے لگا۔ ذرائع کے مطابق سڈنی میں قائم انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس نے اپنی...

اسموگ کیس: کینال روڈ پر درختوں کی کٹائی کی اجازت نہیں دیں گے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک سے متعلق دائر مختلف درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس کے دوران ماحولیاتی تحفظ، پانی کے مسائل اور شہری...

مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر امریکی جریدے نے سوال اٹھا دیے

بھارت کی عالمی طاقت بننے کی خام خیالی عروج پر ہے۔ مودی کی ہندوتوا قوم پرستی اور انتہا پسند سیاست بھارت کی جمہوری ساکھ...

کراچی میں بونداباندی سے موسم خوشگوار

شہر قائد میں صبح کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، سہراب گوٹھ، لیاقت...

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم عدالتی فیصلے میں ٹرائل کورٹس کو ہدایت جاری کی ہے کہ گواہوں کے بیانات انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو...

چئیرمین پی سی بی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی

چیٸرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیفا کے صدر نے...

- A word from our sponsors -

spot_img
28144 Articles written

Read Now

نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین کے کن آرٹیکلز میں ترمیم کرنا ہوگی؟

ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران پارلیمانی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ آئینِ پاکستان اس حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین کی پانچ اہم شقوں میں ترمیم، پارلیمنٹ کی...

"دل دل پاکستان، جان جان ترکیہ” ارطغرل کے اداکار نے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنادی

“دل دل پاکستان، جان جان ترکیہ” ارطغرل کے اداکار نے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنادی ترک اداکار جلال آل نے پاکستان آمد کا اعلان کر کے مداحوں کا دل جیت لیا ویب ڈیسک August 6, 2026 شہرۂ آفاق ترک ڈرامہ “دریلیش: ارطغرل” میں عبدالرحمان الپ کا کردار ادا کرنے والے معروف...

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 11 ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت...

گلیمرس ڈارک لُک! سجل علی کے منفرد انداز نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا

گلیمرس ڈارک لُک! سجل علی کے منفرد انداز نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا سجل علی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا ویب ڈیسک August 6, 2026 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی...

شمالی کوریا کا نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا نے الرٹ جاری کر دیا

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر ایک بار پھر میزائل تجربے کا الزام عائد کیا ہے، جس کے بعد سیئول نے نگرانی اور دفاعی تیاریوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنوبی کورین فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا...

کیا رجب بٹ ارب پتی بن گئے؟ یوٹیوبر کا چونکا دینے والا انکشاف

کیا رجب بٹ ارب پتی بن گئے؟ یوٹیوبر کا چونکا دینے والا انکشاف رجب بٹ نے خود کو ارب پتی قرار دے دیا ویب ڈیسک August 6, 2026 پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ میری مجموعی دولت ایک ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ حال ہی میں ایک...

مہر بانو کو موت کا ڈراما رچانا مہنگا پڑ گیا، صارفین کی شدید تنقید

مہر بانو کو موت کا ڈراما رچانا مہنگا پڑ گیا، صارفین کی شدید تنقید وائرل ریل پر صارفین نے مہر بانو کو آڑے ہاتھوں لے لیا ویب ڈیسک August 6, 2026 پاکستانی اداکارہ اور مصنفہ مہر بانو کی ایک حالیہ انسٹاگرام ریل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تاہم ویڈیو کے...

زمین کی جزوی ملکیت کا حق؛ سعودی عرب میں جائیداد بنانے کا سنہری موقع

سعودی عرب نے رہائشی منصوبوں کے لیے زمین کی جزوی ملکیت کے نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سرمایہ کاروں کو نئے ہاؤسنگ پراجیکٹس تیار کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور...

میر رضا ہلاکت کیس: پوسٹ مارٹم کرنے والا ڈاکٹر اسامہ اب کہاں غائب ہے؟ والد نے سوالات اٹھا دیے

کراچی میں مبینہ طور پر قتل ہونے والے نوجوان میر رضا کے والد اور ان کے وکیل نے پولیس کی تفتیش پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس میں مقتول کے والد نے پوسٹ مارٹم، تفتیشی عمل...

جاپان کا غیر ملکی ورکرز کے قیام کی مدت میں 5 سال کی توسیع کا فیصلہ

جاپان نے غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کے لیے ’ٹائپ 2 مخصوص ہنر مند ورکر ویزا‘ کے تحت پانچ سالہ قیام کی مدت متعارف کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے جاپان کی امیگریشن سروسز ایجنسی نے منگل کو ایک مسودہ وزارتی آرڈیننس...

موٹروے پر بڑا کریک ڈاؤن؛ 5 معروف فوڈ چینز پر چھاپے

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایم-2 موٹروے کے سکھیکی انٹرچینج پر قائم معروف فوڈ چینز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 فوڈ چینز پر چھاپے مارے، جن میں سے 4 آؤٹ لیٹس کو سیل کر دیا گیا جبکہ مجموعی طور پر 35 لاکھ روپے جرمانہ بھی...

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں؛ وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے: دفترِ خارجہ

if (!window._rawHtmlListenerAttached) { window._rawHtmlListenerAttached = true; window.addEventListener('message', function(event) { if (event.data && event.data.type === 'raw-html-resize' && event.data.id) { var iframe = document.getElementById(event.data.id); ...