امریکا کی معروف مالیاتی کمپنیوں اور سرمایہ کاری کے اداروں کو حالیہ دنوں میں پیچیدہ نوعیت کے سائبر حملوں کا نشانہ بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے وال اسٹریٹ کی بڑی مالیاتی سروسز کمپنیوں کے معلوماتی نظام تک رسائی حاصل کرنے کی...
انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے سابق صدر جوزف بلاٹر نے موجودہ صدر جانی انفانٹینو کی جگہ نارویجن فٹ بال فیڈریشن کی صدر لِز کلاوینیس کو فیفا کی قیادت سونپنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلاٹر کا کہنا ہے کہ فیفا میں اب خواتین کو...
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا...
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے آبائی ضلع ماگورا میں واقع گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا تاہم واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گھر پر اینٹیں اور پتھر پھینکے، کھڑکیوں...
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی فیس بک پوسٹ کو عارضی طور پر محدود کیے جانے پر بھارتی حکومت سے باضابطہ معذرت کر لی ہے۔ کمپنی کے چیف گلوبل افیئرز آفیسر جوئل کپلان نے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایک انتظامی غلطی...
امریکا اور ایران کے درمیان جاری پانچ ماہ طویل کشیدگی کے بعد خلیجی خطے کی اہم ترین سمندری راہداری آبنائے ہرمز پر علاقائی طاقت کا توازن تیزی سے بدلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ ایران اور اس کے پڑوسی ملک عمان کے درمیان ایک ایسے اہم معاہدے...
پاکستان بھر میں آج پیٹرول کی قیمت 333 روپے 01 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 383 روپے 62 پیسے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 6 اگست کے لیے پیٹرول کی...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کردیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 6 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے آج مسلسل تیسرے روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 6 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، جب کہ تمام وفاقی وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ نظام ملک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت کھو...
دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر میزبان ٹیم سے اپنا حساب برابر کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے 75 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اور ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر...
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری راستے کے جغرافیائی نقاط پر مفاہمت تک پہنچ گئے ہیں اور مشترکہ اعلان کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ تاہم تہران کا کہنا ہے کہ خطے...