امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے جاری سفارتی کوششوں میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا اور ایران آئندہ چند گھنٹوں میں کسی معاہدے تک پہنچنے سکتے ہیں۔
قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق قطری وزارتِ...
کامن ویلتھ گیمز میں ٹائٹل کا دفاع نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور عالمی شہرت یافتہ جیولن تھروور ارشد ندیم نے خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث ان...
لاہور کے تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سمیت تھانے کے تمام 78 اہلکاروں اور افسران کو معطل کردیا جب...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا معاہدہ آج یا کل ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کی آزادانہ آمدورفت کو یقینی بنایا جائے گا، جس سے عالمی توانائی...
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔
منگل کے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر مندی...
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر قدرت اللہ خان مبینہ طور پر اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں لاپتہ ہوگئے ہیں جب کہ متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا...
دنیا بھر میں حکومتیں بچوں کی ذہنی صحت، آن لائن تحفظ اور منفی اثرات کے پیشِ نظر کم عمر صارفین کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت قوانین متعارف کرا رہی ہیں۔ آسٹریلیا پہلا ملک تھا جس نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر مکمل پابندی...
جاپان میں ٹوکیو کے ہانیڈا ایئرپورٹ کے قریب منگل کی صبح دو طیارے ممکنہ تصادم سے بال بال بچ گئے۔ آل نپون ایئرویز کی شنگھائی سے آنے والی پرواز کے تصادم سے بچاؤ کے خودکار نظام نے خطرے کی نشاندہی کی، جس پر پائلٹ فوری طور پر...
برازیل سے تعلق رکھنے والے معروف مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر اور یو ایف سی کھلاڑی ایلن ناسیمینٹو 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ یو ایف سی نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ نیند...
افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کے دائرے میں مزید وسعت آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی صوبہ فریاب میں گل محمد پہلوان کی قیادت میں طالبان مخالف نئے مسلح گروپ ”جبۂ راہِ بخش لبریشن فرنٹ“ کے قیام کا اعلان کیا...
پاکستان نے 1.3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضے کی ری فنانسنگ، یعنی دوبارہ فراہمی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے چین سے باضابطہ طور پر رابطہ کیا ہے۔
وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ فنڈز تمام ضروری شرائط و ضوابط طے پانے کے بعد رواں ماہ...
اسمارٹ فون استعمال کرنے والے بیشتر افراد کے ذہن میں یہ سوال ضرور آتا ہے کہ فون کو رات کے وقت چارج کرنا زیادہ بہتر ہے یا صبح۔ کچھ لوگ سونے سے پہلے موبائل چارجر سے لگا دیتے ہیں، جبکہ کچھ صبح اٹھ کر بیٹری چارج کرنا...