Most Recent Articles by

Admin

جدید ترین برطانوی ایف-35 طیارہ بھارت میں 10 دن سے کیوں پھنسا ہوا ہے؟ برطانوی فوج کا بھارتیوں پر عدم اعتماد

بھارت کے شہر کیرالہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گزشتہ 10 دنوں سے ایک جدید ترین برطانوی F-35B لائٹننگ ٹو لڑاکا طیارہ کھڑا...

ملک بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ...

کراچی: سپر ہائی وے پر تیز رفتار ایمبولینس کھائی میں جاگری، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

شہر قائد میں ایک افسوسناک حادثے کے دوران سپر ہائی وے کے قریب رات گئے ایک تیز رفتار ایمبولینس بے قابو ہوکر کھائی میں...

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کے بیان سے یوٹرن: ’اب نہیں چاہتا، سب کچھ معمول پر آ گیا ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں ”رجیم چینج“ (حکومت کی تبدیلی) سے متعلق اپنے پہلے مؤقف سے یوٹرن لے لیا ہے۔ چند روز...

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ریلیف کی خبر، نیپرا نے بجلی کے بنیادی اوسط ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے...

نیٹو اجلاس: ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے پر زور، ترکیہ اور امریکا میں دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

دی ہیگ میں جاری نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران اہم عالمی رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور...

ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پُرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5 تجاویز پیش کر دیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں...

ایران کا ایٹمی پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، ’اب کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا‘

ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ اس کا ایٹمی پروگرام کسی صورت نہیں رکے گا۔ ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے...

’ایرانی جوہری پروگرام مکمل تباہ کیا گیا‘: ٹرمپ اور امریکی وزیر دفاع کی سی این این رپورٹ پر کڑی تنقید

امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران پر حالیہ امریکی بمباری کے نتائج سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے...

ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام نکلے، خفیہ رپورٹ میں انکشاف

امریکی فوج کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملے ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل...

- A word from our sponsors -

spot_img
28080 Articles written

Read Now

بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کیوں مؤثر ثابت نہیں ہو رہی؟

دنیا بھر میں حکومتیں بچوں کی ذہنی صحت، آن لائن تحفظ اور منفی اثرات کے پیشِ نظر کم عمر صارفین کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت قوانین متعارف کرا رہی ہیں۔ آسٹریلیا پہلا ملک تھا جس نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر مکمل پابندی...

دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

جاپان میں ٹوکیو کے ہانیڈا ایئرپورٹ کے قریب منگل کی صبح دو طیارے ممکنہ تصادم سے بال بال بچ گئے۔ آل نپون ایئرویز کی شنگھائی سے آنے والی پرواز کے تصادم سے بچاؤ کے خودکار نظام نے خطرے کی نشاندہی کی، جس پر پائلٹ فوری طور پر...

34 سالہ یو ایف سی فائٹر نیند میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

برازیل سے تعلق رکھنے والے معروف مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر اور یو ایف سی کھلاڑی ایلن ناسیمینٹو 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ یو ایف سی نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ نیند...

افغانستان میں طالبان کے خلاف نئے مسلح گروپ کے قیام کا اعلان

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کے دائرے میں مزید وسعت آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی صوبہ فریاب میں گل محمد پہلوان کی قیادت میں طالبان مخالف نئے مسلح گروپ ”جبۂ راہِ بخش لبریشن فرنٹ“ کے قیام کا اعلان کیا...

پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالرز کا قرضہ جلد فراہم کرنے کی درخواست

پاکستان نے 1.3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضے کی ری فنانسنگ، یعنی دوبارہ فراہمی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے چین سے باضابطہ طور پر رابطہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ فنڈز تمام ضروری شرائط و ضوابط طے پانے کے بعد رواں ماہ...

موبائل فون رات کو چارج کریں یا صبح، بیٹری کب خراب ہوتی ہے؟

اسمارٹ فون استعمال کرنے والے بیشتر افراد کے ذہن میں یہ سوال ضرور آتا ہے کہ فون کو رات کے وقت چارج کرنا زیادہ بہتر ہے یا صبح۔ کچھ لوگ سونے سے پہلے موبائل چارجر سے لگا دیتے ہیں، جبکہ کچھ صبح اٹھ کر بیٹری چارج کرنا...

عمرہ زائرین کے لیے نئی شرط، فوڈ واؤچرز لازمی قرار

سعودی عرب نے پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے کھانے کی فراہمی سے متعلق ایک نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر لازمی کیٹرنگ فیس عمرہ ویزا فیس کا حصہ ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس...

ایران کا یوکرین میں 3 مقامات پر حملوں کی تیاری کا دعویٰ، مشن کیوں رد کیا؟

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے سینئر فوجی جنرل محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے یوکرین میں تین مقامات پر حملے کی مکمل تیاری کرلی تھی، تاہم کیف کی جانب سے معذرت کے بعد یہ کارروائی روک دی گئی۔ ترک خبر رساں...

گزشتہ سال کس ملک کے زائرین نے سب سے زیادہ عمرے کیے؟

سعودی وژن 2030 کے بنیادی فریم ورک کے تحت جاری کردہ ’پلگرم ایکسپیرینس پروگرام‘ (پی ای پی) کی سالانہ رپورٹ 2025 منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس کے مطابق گزشتہ سال 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جن میں سب سے زیادہ مصری...

جب سچن ٹنڈولکر نے بھارتی ٹیم سے پہلے پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلی

کرکٹ کی دنیا میں ماسٹر بلاسٹر کے نام سے پہچانے جانے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اپنے بلے سے دنیا بھر کے باؤلرز کو ناکوں چنے چبوائے اور ایسے ریکارڈز قائم کیے جنہیں توڑنا انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ان کے کیریئر کی تاریخ میں...

عالمی پابندیوں سے چھٹکارا؛ روس کے مقامی طور پر تیار کردہ جدید مسافر طیارے کی کامیاب پرواز

روس کے جدید مسافر بردار طیارے ایم سی-21 کے بڑے پیمانے پر تیار کیے گئے پہلے ماڈل نے اپنی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کر لی ہے۔ اس پیش رفت کا اعلان روسی طیارہ ساز کمپنی یونائیٹڈ ایئرکرافٹ کارپوریشن نے کیا۔ ماسکو ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ...

‘حد سے زیادہ پیسہ کما رہی ہیں’: ٹرمپ امریکی آئل کمپنیوں پر برہم، قیمتیں فوری کم کرنے کا مطالبہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی دو سب سے بڑی آئل کمپنیوں ایگزون موبل اور شیورون کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایندھن کی بلند قیمتوں کے باعث حد سے زیادہ منافع کما رہی ہیں۔ امریکی صدر نے مطالبہ کیا...