Most Recent Articles by

Admin

کیا ٹوکیو کی اسمارٹ ٹیکنالوجی فارمنگ دنیا کے غذائی بحران کا حل بن سکتی ہے؟

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اسمارٹ فارمنگ کا ایک جدید منصوبہ عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے جہاں نجی 5G ٹیکنالوجی اور جدید...

بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی...

کراچی کی کروڑ پتی ’ماسی شہناز‘! چوری، جائیدادیں، لگژری گاڑیاں اور برانڈڈ لائف اسٹائل نے سب کو چونکا دیا

یہ کوئی فلمی کہانی نہیں، بلکہ حقیقت ہے! کراچی کے پوش علاقے گذری سے گرفتار ہونے والی ”ماسی شہناز“ ایک معمولی گھریلو ملازمہ نہیں...

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

مینگورہ اور گردونواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور...

مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب آج ہوگی

مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی ایک بڑی مذہبی اور روحانی تقریب ہے، جو ہر سال یکم محرم الحرام کو ہوتی ہے۔ اس...

راولپنڈی سے بلیک میلنگ میں ملوث بہن بھائی گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران بلیک میلنگ میں ملوث بہن بھائیوں کے گروہ کو گرفتار کر لیا۔...

کراچی : بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے 4 ایجنٹس گرفتار، حساس تنصیبات کی تصاویر فراہم کرنے کا انکشاف

سندھ پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے حساس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے ملیر قائدآباد...

ایک دن کیلئے نتھیا گلی گیا، سوشہ چھوڑ دیا گیا کہ کسی سے ملاقات کی ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی...

ایس سی او اجلاس میں عاصم ملک کی شرکت، علاقائی چیلنجز پر گفتگو

مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عاصم ملک نے چین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سلامتی کونسل کے...

- A word from our sponsors -

spot_img
28075 Articles written

Read Now

موبائل فون رات کو چارج کریں یا صبح، بیٹری کب خراب ہوتی ہے؟

اسمارٹ فون استعمال کرنے والے بیشتر افراد کے ذہن میں یہ سوال ضرور آتا ہے کہ فون کو رات کے وقت چارج کرنا زیادہ بہتر ہے یا صبح۔ کچھ لوگ سونے سے پہلے موبائل چارجر سے لگا دیتے ہیں، جبکہ کچھ صبح اٹھ کر بیٹری چارج کرنا...

عمرہ زائرین کے لیے نئی شرط، فوڈ واؤچرز لازمی قرار

سعودی عرب نے پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے کھانے کی فراہمی سے متعلق ایک نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر لازمی کیٹرنگ فیس عمرہ ویزا فیس کا حصہ ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس...

ایران کا یوکرین میں 3 مقامات پر حملوں کی تیاری کا دعویٰ، مشن کیوں رد کیا؟

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے سینئر فوجی جنرل محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے یوکرین میں تین مقامات پر حملے کی مکمل تیاری کرلی تھی، تاہم کیف کی جانب سے معذرت کے بعد یہ کارروائی روک دی گئی۔ ترک خبر رساں...

گزشتہ سال کس ملک کے زائرین نے سب سے زیادہ عمرے کیے؟

سعودی وژن 2030 کے بنیادی فریم ورک کے تحت جاری کردہ ’پلگرم ایکسپیرینس پروگرام‘ (پی ای پی) کی سالانہ رپورٹ 2025 منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس کے مطابق گزشتہ سال 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جن میں سب سے زیادہ مصری...

جب سچن ٹنڈولکر نے بھارتی ٹیم سے پہلے پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلی

کرکٹ کی دنیا میں ماسٹر بلاسٹر کے نام سے پہچانے جانے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اپنے بلے سے دنیا بھر کے باؤلرز کو ناکوں چنے چبوائے اور ایسے ریکارڈز قائم کیے جنہیں توڑنا انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ان کے کیریئر کی تاریخ میں...

عالمی پابندیوں سے چھٹکارا؛ روس کے مقامی طور پر تیار کردہ جدید مسافر طیارے کی کامیاب پرواز

روس کے جدید مسافر بردار طیارے ایم سی-21 کے بڑے پیمانے پر تیار کیے گئے پہلے ماڈل نے اپنی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کر لی ہے۔ اس پیش رفت کا اعلان روسی طیارہ ساز کمپنی یونائیٹڈ ایئرکرافٹ کارپوریشن نے کیا۔ ماسکو ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ...

‘حد سے زیادہ پیسہ کما رہی ہیں’: ٹرمپ امریکی آئل کمپنیوں پر برہم، قیمتیں فوری کم کرنے کا مطالبہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی دو سب سے بڑی آئل کمپنیوں ایگزون موبل اور شیورون کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایندھن کی بلند قیمتوں کے باعث حد سے زیادہ منافع کما رہی ہیں۔ امریکی صدر نے مطالبہ کیا...

نواسہِ رسول حضرت امام حسین کا چہلم: سڑکیں بند، ملک بھر میں آج جلوس نکالے جائیں گے

نواسہِ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے وفا شعار رفقاء کی عظیم قربانیوں کی یاد میں آج ملک بھر میں چہلمِ شہدائے کربلا انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر تمام چھوٹے بڑے...

مشرقِ وسطیٰ میں سنگین معاشی اور عسکری بحران: امریکی دباؤ کے خلاف ایران کی نئی حکمتِ عملی کیا ہے؟

مشرقی وسطیٰ کی معاشی اور عسکری صورتحال پر گہری نظر رکھنے والے خلیجی حکام اور معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ایران نے امریکا سے رعایتیں حاصل کرنے کے لیے ایک نئی اور وسیع حکمتِ عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ...

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ملک بھر میں آج پیٹرول کی قیمت 331 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 389 روپے 93 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 4 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد دورہ پاکستان کی دعوت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران علاقائی اور عالمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ...