Most Recent Articles by

Admin

’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ ایپ کس طرح کام کرے گی، استعمال کرنے والوں کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز بجلی کے شعبے میں شفافیت اور صارفین کو بااختیار بنانے کے لیے نئی اسمارٹ ایپ ”اپنا میٹر،...

امریکہ میں آگ بجھانے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو فائر فائٹرز ہلاک

امریکی ریاست آئیڈاہو کے شہر کوردالن میں جھاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے پہنچنے والے فائر فائٹرز پر اچانک فائرنگ شروع...

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری، مزید 88 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 88 فلسطینی شہید اور 365 افراد شدید...

ٹرمپ نے ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا مشروط اشارہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”فاکس نیوز“ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ایران کے ایٹمی پروگرام، علاقائی صورتحال اور مستقبل کے ممکنہ...

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں سے سیلابی صورتحال کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر...

ایران کا اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی پر عمل درآمد پر شک و شبہات کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی اور...

چین میں سیلاب میں پھنسے نوجوان کو 1 منٹ میں ریسکیو کرنے کی حیران کن ویڈیو

چین کے شہر گوانگ ژی میں سیلاب میں پھنسے نوجوان کو 1 منٹ میں ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا جس کی ویڈیو دیکھ...

انڈونیشیا میں مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

انڈونیشیا کے سوکارنو ہٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ شدید موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے دوران لینڈنگ کے دوران حادثے سے...

پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، جہاں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خودکش حملہ...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف میجر جنرل عبد الرحیم موسوی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں اسرائیل کے ساتھ ...

- A word from our sponsors -

spot_img
28019 Articles written

Read Now

نظام میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں: خواجہ آصف کا محسن نقوی کے بیان پر ردِ عمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے موجودہ نظام سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر ان کے خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتے ہیں، تاہم اگر نظام میں بنیادی تبدیلی مقصود ہے تو اس...

امریکا کی مشرقِ وسطیٰ میں موجود اپنے شہریوں کو انخلا کے لیے تیار رہنے کی ہدایت

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں امریکی سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خطے میں صورت حال اچانک بگڑ سکتی ہے، جس کے نتیجے میں فضائی سفر اور نقل و حرکت متاثر ہو سکتی...

نئے صوبوں کی بحث کے دوران رائے ونڈ میں لیگی قیادت کی اہم بیٹھک

وزیراعظم شہباز شریف نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ بظاہر معمول کی سیاسی مشاورت قرار دی جانے والی یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے...

نئے صوبوں کی بحچ کے دوران رائے ونڈ میں شریف برادران کی اہم بیٹھک

وزیراعظم شہباز شریف نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ بظاہر معمول کی سیاسی مشاورت قرار دی جانے والی یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے...

لوک گلوکار محمد باسط نعیمی پاکستانی کلاسیکی موسیقی کے ورثے کے فروغ کے لیے سرگرم

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے لوک و کلاسیکی گلوکار محمد باسط نعیمی پاکستانی روایتی موسیقی کے فروغ کے لیے 18 سال سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یکم جنوری 1989 کو سعودی عرب میں پیدا ہونے والے محمد باسط نعیمی اس وقت ڈیرہ اسماعیل خان میں...

اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

امریکی فوج کی یورپی کمان (ای یو کام) کے سربراہ جنرل الیکسس گرنکیوچ نے پینٹاگون کو خبردار کیا ہے کہ ان کے پاس اسرائیل کو ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں سے بچانے کے لیے مطلوبہ بحری وسائل موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ مزید بحری...

نوشکی میں آپریشن، خودکش بمبار سمیت 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جن میں...

یوکرین کے بحیرۂ اسود میں ڈرون حملے، روسی کارگو جہاز ڈوب گیا

بحیرۂ اسود میں یوکرین کے ڈرون حملے میں روسی کمپنی کی ملکیت ایک کارگو جہاز ڈوب گیا۔ روس کی سرکاری جوہری توانائی کمپنی ’روس ایٹم‘ کے مطابق جہاز پر سوار تمام 17 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے ہفتے کے روز...

وزیرستان میں آپریشن، 5 فتنہ الخوارج ہلاک، کارروائی کے دوران میجر احسان شہید

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں میانوالی سے تعلق...

ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں ہیں: برطانوی وزیرِ خارجہ کی عباس عراقچی کو یقین دہانی

ایران نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت سمیت دیگر پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔ ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو میں مشرقِ وسطیٰ کی صورت حال، آبنائے ہرمز اور ایران کے ساتھ سفارتی رابطوں کے مستقبل...

اسلحہ کسی کے حوالے نہیں کریں گے بلکہ خود اسے محفوظ رکھیں گے: حماس

غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے زیرِ غور امن معاہدے پر مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ یہ ایک ”مکمل پیکیج“ ہے جس کے کسی ایک حصے پر باقی نکات سے الگ عمل درآمد نہیں کیا جا سکتا، جبکہ اسرائیل کی جانب سے معاہدے...

افغانستان میں طالبان پر مزاحمتی گروپس کے حملے، کئی شہروں میں رَٹ چیلنج

افغانستان کے شمالی صوبے بدخشان میں طالبان مخالف مزاحمت میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں مختلف مزاحمتی گروپوں نے حالیہ دنوں میں طالبان کی چیک پوسٹوں، ضلعی مراکز اور سیکیورٹی تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یورپی نشریاتی ادارے ریڈیو فری کے مطابق...