نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی نے ایک نئی ویڈیو میں واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نیویارک آتے ہیں تو ان کے پاس انہیں گرفتار کرنے کا قانونی اختیار نہیں ہے۔
ممدانی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کہا کہ...
دنیا بھر میں تصویریں اور گرافکس بنانے کی سہولت دینے والی نامور کمپنی کینوا نے پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کا برانڈ اور روپ بدلنے کے لیے ایک ملک گیر مقابلے کا پہلا قدم اٹھایا ہے۔ کمپنی نے اس کام کے اخراجات خود اٹھانے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ ایک تاریخی سول نیوکلیئر معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو اپنے شہری ایٹمی پروگرام کے لیے یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت حاصل ہو سکتی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق، 30 سال پر محیط...
امریکا اور ایران کے درمیان دستخط شدہ جنگ بندی معاہدہ ’اسلام آباد میمورنڈم‘ معطل ہونے کے بعد فوجی کارروائیوں میں تیزی آچکی ہے۔ امریکا نے 12 جولائی سے ایران پر دوبارہ حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، جس میں مختلف اہداف خصوصاً ساحلی علاقوں کو نشانہ...
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ مون سون بارشوں، چھتیں اور دیواریں گرنے اور سیلابی ریلوں کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مختلف حادثات کے نتیجے میں 14 افراد...
وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے نئے پے اسکیلز کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد تنخواہوں میں اضافہ نافذ العمل ہوگیا ہے۔
نئے احکامات کے تحت بنیادی اسکیلز 2022 کی جگہ اب نئے پے اسکیلز 2026 کا نفاذ کر دیا...
فرانس کی پارلیمنٹ نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق ایک اہم قانون منظور کر لیا ہے۔ اس قانون کی منظوری کے بعد فرانس یورپی یونین کا پہلا بڑا ملک بن گیا ہے جس نے کم عمر بچوں کے...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں تعلیمی نظام اور طلبا پر پولیس تشدد کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔ اس مظاہرے کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماؤں راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو...
یوکرین کے صدر ولودی میر زیلینسکی نے ملک میں چند دنوں سے جاری عوامی احتجاج کے بعد 60 سالہ آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ 43 سالہ میجر جنرل میخیلو ڈراپاتی کو یوکرینی فوج کا نیا کمانڈر ان چیف مقرر کر دیا ہے۔
یہ...
یمن کے حوثی گروہ کی جانب سے سعودی عرب کا سمندری محاصرہ کرنے اور سعودی تیل لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد بحرِ احمر سے ایشیا جانے والے سعودی خام تیل کے دو بڑے ٹینکرز منگل کے روز واپس لوٹنے پر مجبور...
برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں کے لیے برطانوی عسکری اڈوں کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اینڈی برنہم کا یہ فیصلہ سابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی تیار کردہ پالیسی کا تسلسل ہے، جس...
امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران پر مسلسل گیارہویں رات کیے گئے حملوں کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ”سینٹ کام نے ایرانی عسکری آپریشنز سینٹرز، بحری صلاحیتوں، طیاروں کے...