Most Recent Articles by

Admin

ایرانی صدر کو ناقص پیٹرول نے ٹیکسی لینے پر مجبور کر دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کو اپنے حالیہ دورہ تبریز کے دوران اُس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی...

برطانیہ اور یورپ کی پروازوں سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا منافع ہوگا، عطا تارڑ

وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت میں اپنا مؤقف پیش کیا ہے، عدالتی کارروائی قانون کے مطابق چلتی ہے، غیرذمہ دارانہ بیانات...

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بول پڑے

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول اٹھے۔ رپورٹ کے مطابق عثمان خواجہ کی جانب سے انسٹاگرام پر...

حمیرا اصغر کی موت: زہر دینے کا امکان مسترد؟ نئی رپورٹ سامنے آ گئی

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، لاش سے لیے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آ گئی ہیں،...

آنکھوں کے ٹیسٹ سے اب آئندہ 10 سالوں میں ہونے والے ہارٹ اٹیک اور فالج کا پتا لگایا جاسکتا ہے، حالیہ تحقیق

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آنکھوں کے ایک عام اسکین کے ذریعے اگلے دس سالوں میں دل کے دورے...

ایک اور بھارتی پرواز میں اڑان بھرنے کے دوران تکنیکی خرابی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال جانیوالی انڈیگو ائیرلائن کی پرواز جمعرات کے روز معمولی تکنیکی خرابی کے باعث دہلی واپس لوٹنے پر...

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق اور گیارہ مویشی ہلاک ہو گئے۔ محکمہ موسمیات...

محکمہ خوراک کے پی کا ایکس مل ریٹ پر چینی کی فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت

پشاور میں محکمہ خوراک نے ایکس مل ریٹ پر چینی کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پندرہ جولائی سے چینی...

چاند کی مٹی سے زندگی کا سامان، پانی اور ایندھن بنانے کی نئی ٹیکنالوجی دریافت

ٹیکنالوجی کی دنیا میں یوں تو ہر روز کوئی نیا معرکہ انسانی عقل کو دنگ کردیتا ہے اب چینی سائنسدانوں کو ہی لیجیےجنہوں ...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری...

- A word from our sponsors -

spot_img
27558 Articles written

Read Now

فیفا ورلڈ کپ فائنل کی ذمہ داری ملنے پر ریفری خوشی سے رو پڑے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے لیے سلووینیا کے تجربہ کار ریفری اسلاوکو وینچیچ کی بطور مرکزی ریفری تقرری نے ایک جذباتی منظر پیش کر دیا۔ ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان 19 جولائی کو نیویارک میں کھیلے جانے والے فائنل کے لیے ان کے نام کا...

ایرانی فوجیوں کی شہادت، ایران کا شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کا دعویٰ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام میں واقع امریکی اسپیشل آپریشنز کے کمانڈ سینٹر ”التنف“ کو نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایرانی سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ کارروائی ایرانی...

ملک کے مختلف حصوں میں موسم گرم، کراچی میں ہلکی بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جزوی ابر آلود اور مرطوب موسم کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ بلوچستان میں شدید گرمی برقرار ہے اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا...

ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی انتخابات میں ‘ڈیٹا ہیکنگ’ کا الزام، بیجنگ کی تردید

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین امریکی الیکشن ڈیٹا ہیک کرنے اور انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکی قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چین چاہتا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب ہار جائیں۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے الزام...

امریکا کی ایران پر مسلسل چھٹی رات بھی فضائی بمباری، حملے میں 2 افراد جاں بحق

امریکا نے ایران پر مسلسل چھٹی رات بھی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے جواب میں ایران نے بھی جواب کارروائی کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے، جبکہ ایران نے...

ایران اب بھی امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے: وائٹ ہاؤس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے جاری ہیں اور تہران اب بھی امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے جمعرات کو پریس بریفنگ...

پاکستان مصنوعی ذہانت کی بین الاقوامی تنظیم کا بانی رکن بن گیا

پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کا بانی رکن بن گیا ہے۔ اس نئی بین الحکومتی تنظیم کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی تعاون، مؤثر گورننس اور محفوظ و منصفانہ ترقی کو فروغ دینا ہے۔ چین کے شہر شنگھائی میں جمعرات کو ورلڈ آرٹیفیشل...

آبنائے ہرمز کے بعد اگر باب المندب بھی متاثر ہوا تو عالمی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اب صرف ایران، امریکا یا اسرائیل تک محدود نہیں رہی، بل کہ اس کے اثرات دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں تک پہنچنے لگے ہیں۔ ’رائٹرز‘ کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب بھی...

ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش، ایران کی حوثیوں کو تیار رہنے کی ہدایت: رائٹرز

ایران نے مبینہ طور پر یمن کے حوثی باغیوں کو پیغام پہنچایا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو وہ تیل کی ترسیل کے اہم راستے باب المندب کو بند کرنے کے لیے تیار رہیں۔ برطانوی خبر...

ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش، ایران کی حوثیوں کو تیار رہنے کی ہدایت: رائٹرز

ایران نے مبینہ طور پر یمن کے حوثی باغیوں کو پیغام پہنچایا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو وہ تیل کی ترسیل کے اہم راستے باب المندب کو بند کرنے کے لیے تیار رہیں۔ برطانوی خبر...

کراچی سے نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر کی اندرونِ ملک باقاعدہ پروازوں کا آغاز

پاکستان کی نجی علاقائی ایئرلائن ساؤتھ ایئر نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرونِ ملک باقاعدہ پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق نئی پروازوں سے ملک میں فضائی رابطوں اور سفری سہولتوں میں مزید بہتری آئے گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق...

بلوچستان میں ‘آپریشن شعبان’ جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 91 ہوگئی

بلوچستان میں پاک فوج، فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اور پولیس کا فتنۃُ الخوارج کے خلاف مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس آپریشن کے نتیجے میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 91 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں فتنۃُ الخوارج کے خلاف جاری ’آپریشن شعبان‘ کے تحت...