Most Recent Articles by

Admin

حماس جنگ بندی نہیں چاہتی، وہ مرنا چاہتے ہیں اور اسکا وقت آگیا، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس جنگ بندی نہیں چاہتی، ان کے لیڈروں کا شکار کرکےنجات حاصل کرنا ہوگی۔ عالمی...

بھارت دنیا کو دھوکا دینے کیلئے دہشت گردی کا بیانیہ استعمال کرتا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے اور پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ انہوں...

کمبوڈیا کے ساتھ جھڑپیں، تھائی لینڈ کے 8 سرحدی اضلاع میں مارشل لا نافذ

کمبوڈیا کے ساتھ جاری فوجی جھڑپوں کے تناظر میں تھائی لینڈ نے صوبہ چنتھابوری کے 7 اور صوبہ تراٹ کے ایک ضلع میں مارشل...

221 برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ کا وزیرِاعظم کو خط، فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

برطانوی پارلیمنٹ کے 221 اراکین نے وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر کو خط لکھ کر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا...

سوات: بریکوٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر اجمل سمیت تین دہشت گرد ہلاک

سوات کے بریکوٹ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے تین دہشت گرد ہلاک کر دیے، جن میں ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔...

آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

آزاد کشمیر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے 31 جولائی تک مختلف علاقوں میں...

بھائی کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگوانے والے بڑے بھائی کی لاش مل گئی

دریائے جہلم میں 3 روز قبل چھوٹے بھائی کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگانے والے وقاص کی لاش مل گئی۔ پولیس تھانہ...

اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کا گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کا دورہ

اقوام متحدہ کے پاک بھارت فوجی مبصرین کے وفد نے کرتارپور گردوارہ کا دورہ کیا۔ وفد میں سوئٹزرلینڈ سے میجر جوناتھن اسٹوپانی، کروشیا سے...

لاہور کے دل میں واقع جین مندر، تاریخ، تہذیب اور تعمیر کا حسین امتزاج

لاہور کے مصروف بازاروں کے بیچ واقع جین مندر ماضی کی تہذیب، مذہب اور فنِ تعمیر کی حسین جھلک پیش کرتا ہے۔ بابری مسجد...

منڈی بہاءالدین میں میٹر اتارنے پر جھگڑا! کورئیر اور گیپکو اہلکار گتم گتھا ہوگئے

دفترکا بجلی کا میٹرکیوں اتارا؟ منڈی بہاءالدین میں کورئیر اہلکاراور گیپکو اہلکارگتم گتھا ہوگئے، لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، علاقہ میدان...

- A word from our sponsors -

spot_img
27467 Articles written

Read Now

وفاقی کابینہ میں رد و بدل کی تیاریاں، اہم وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع پر مشاورت تیز ہو گئی ہے، بعض وفاقی وزرا کی تبدیلی، کئی کے قلمدانوں میں ردوبدل اور نئے چہروں کو کابینہ میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جب کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں...

ایرانی طیارے کی لینڈنگ روکنے کی کوشش، یمنی فورسز کے صنعا ایئرپورٹ پر فضائی حملے

یمن کا دارالحکومت صنعا ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا ہے۔ یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے مطابق یمنی فوج نے صنعا ایئرپورٹ کے رن وے کو اس وقت نشانہ بنایا جب حوثی باغی ایک ایرانی طیارے کو وہاں لینڈ کروانے کی...

آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت قبول نہیں کریں گے: ایران کا ٹرمپ کے بیان پر ردِ عمل

ایران کے مرکزی عسکری ہیڈکوارٹر خاتم الانبیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالنے سے متعلق بیان پر سخت ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی صورت امریکا کو اس اہم آبی گزرگاہ کے انتظام و انصرام میں مداخلت کی اجازت...

سعودی عرب کا اوور اسٹے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی مملکت میں غیر قانونی طور پر قیام کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، جو غیر ملکی...

مونال، نسلہ اور بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کے وہ تاریخی فیصلے جو وقت کے ساتھ بدل گئے

وفاقی آئینی عدالت نے رواں ماہ دو انتہائی ہائی پروفائل مقدمات میں سپریم کورٹ کے سابقہ احکامات کو کالعدم قرار دیا ہے۔ ان میں پہلا فیصلہ کراچی میں شارعِ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور جب کہ دوسرا اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر واقع مشہور مونال ریسٹورنٹ...

صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کی نگرانی سنبھال سکتا ہے اور اس اہم بحری گزرگاہ کی حفاظت کے بدلے اسے مالی معاوضہ ملنا چاہیے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان...

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی اور سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم محمد شہباز شریف...

بلوچستان میں ‘آپریشن شعبان’ جاری، فتنہ الہندوستان کے مزید 8 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن ”شعبان“ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ آج 2 کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے مزید 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، جس کے بعد ہلاک دہشت گردوں...

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا مائیکل جیکسن کی فلم نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ویب ڈیسک July 13, 2026 موسیقی کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی بایوپک ’مائیکل‘ نے عالمی باکس آفس پر ایک ارب...

سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر، فی تولہ 3 ہزار 800 روپے سستا

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 258 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی...

’پاکستانی عمران ہاشمی‘ کہلانے پر سحر ہاشمی نے خاموشی توڑ دی

’پاکستانی عمران ہاشمی‘ کہلانے پر سحر ہاشمی نے خاموشی توڑ دی سوشل میڈیا تنقید پر سحر ہاشمی کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا ویب ڈیسک July 13, 2026 پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ٹی وی ڈراموں میں گلے ملنے کے مناظر پر ہونے والی تنقید اور انہیں سوشل میڈیا پر ’پاکستانی...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ پر دوحا پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچ گئے۔ دوحا ایئرپورٹ پر آمد پر قطر کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ مملکت برائے دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی آل ثانی نے...