امریکا نے ایران کے ساتھ حالیہ فضائی حملوں اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود مذاکرات کا عمل جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی شدید دباؤ کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔
امریکی نیوز چینل سی...
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس کے کپتان کیلیان ایمباپے نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے کئی نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں مراکش کے خلاف 0-2 کی فتح کے میں نے ایک گول اسکور کیا، جس کے بعد...
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف گزری تھانے میں درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔
سماعت کے دوران...
کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 6 سالہ محمد ولی کے اغوا اور قتل کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم حمزہ کے والد، چچا اور بھائی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم کے اہلخانہ...
ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی چھ روزہ آخری رسومات میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ کے درمیان افراد نے شرکت کی ہے۔
ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی...
ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی چھ روزہ آخری رسومات میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ کے درمیان افراد نے شرکت کی ہے۔
ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی...
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سنٹرل پولیس آفس کے مطابق مارے جانے والے دہشت گرد کمانڈر زاہد گروپ سے تعلق رکھتے تھے اور پولیس پر...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو دی۔
احسن خان نے اپنے والد کے ساتھ یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام بھی تحریر کیا جس میں...
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسی انٹیلی جنس معلومات فراہم کیں جن کے مطابق ایران مبینہ طور پر ان کے قتل کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
سی این این کی...
امریکا اور ایران نے جمعرات تک جاری رہنے والے حملوں کے تبادلے میں ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کیے، جبکہ مبصرین نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد میں بہت حد تک کمی کی اطلاع دی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
فرانس کی جانب سے کائلیان ایمباپے اور عثمان ڈیمبیلے نے ایک، ایک گول اسکور کیا، جبکہ ایمباپے نے ایک گول میں معاونت بھی کی۔
میچ...
ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں جمعرات کو متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس، چغادک اور کنارک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، تاہم فوری طور پر ان واقعات کی وجوہات، ممکنہ نقصانات یا جانی نقصان کے بارے میں...