ناکامی کا خدشہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکے خلاف تحریکِ عدم اعتماد مؤخر


پیپلزپارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد مؤخر کر دی۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں سیاسی حکمتِ عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے کامیابی کے امکانات کم ہونے کے باعث تحریک عدم اعتماد مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی مناسب وقت پر تحریک عدم اعتماد دوبارہ پیش کرے گی۔
مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles