11 سالہ بچہ ایک دن کا تھانیدار بن گیا – Pakistan

مظفرگڑھ میں تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی خواہش پوری کر دی گئی، گیارہ سالہ بچہ ایک دن کا تھانیدار(ایس ایچ او) بن گیا۔

مریض بچے نجف عباس نے تھانہ سٹی میں دفتری امور بھی سرانجام دیے۔

’شکر ہے ایک دن کیلئے نیک ہوگئی‘، سوشل میڈیا صارفین کی ربیکا خان پر کڑی تنقید

ننھے تھانیدار نجف عباس نے ایس ایچ او افتخار ملکانی کے ہمراہ پولیس موبائل پر علاقے کا گشت بھی کیا۔

مریض بچے نے سوشل میڈیا پر ایس ایچ او بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، ڈی ایس پی نے نجف عباس کی خواہش پوری کردی۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles