راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 138 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں جنوبی افریقہ نے 68 رنز کا ہدف آسانی سے حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔