سندھ میں میٹرک کے امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی گئی


سندھ میں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل کردی گئی، نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات اب عید الفطر کے بعد ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں میٹرک امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی گئی، نویں، دسویں کے امتحانات عید الفطر کے بعد ہوں گے۔
میٹرک کے امتحانات کا انعقاد 7 اپریل سے ہوگا جبکہ نویں، دسویں کے پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ سے ہوں گے۔
گیارھویں اوربارھویں کے امتحانات اٹھائیس اپریل سے ہوں گے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles