اداکارہ حریم سہیل نے دلہا کے ہمراہ مہندی کی تصاویر شیئر کردیں


اداکارہ حریم سہیل نے دلہا کے ہمراہ مہندی کی تصاویر شیئر کردیں

اداکارہ حریم سہیل نے دلہا کے ہمراہ مہندی کی تصاویر شیئر کردیں۔

حال ہی میں اداکارہ حریم سہیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلہا کے ہمراہ مہندی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

تصاویر میں  حریم سہیل نے سبز رنگ کی لانگ فراک زیب تن کی جبکہ ان کے ہونے والے شوہر بھی اسی رنگ کے لباس میں ملبوس نظر آئے۔

 

 

دوسری جانب حریم سہیل نے ابھی تک اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا کہ ان کے ہونے ولے شوہرکون ہیں اور ان کا تعلق کس پروفیشن سےہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles