کھیل سے بھارتی حکومت کا کھلواڑ جاری، ٹی 20 بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار – Sports

کھیل سے بھارتی حکومت کا کھلواڑ جاری ہے۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان میں ہونے والے ٹی ٹونٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے سے باقاعدہ آگاہ کر دیا۔

بھارتی حکام نےڈبلیو بی سی سی کے صدراورسیکرٹری کوخط لکھا دیا۔ پاکستان کو بھارتی ٹیم کی شرکت نہ کرنے پرآگاہ کردیا گیا۔

خط میں کہا گیا کہ بھارتی حکومت نے میگا ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دی۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles