رمضان المبارک اور عیدالفطر کے آغاز کی متوقع تاریخیں سامنے آگئیں


رمضان المبارک کی آمد اب بس چند مہینے دور رہ گئی ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم سب کو بے صبری سے اس ماہ مقدس کا انتظار ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں رواں برس رمضان کا چاند 28 فروری بروز جمعہ یا پھر یکم مارچ بروز ہفتہ نظر آنے کا امکان ہے۔
جس کے بعد رمضان کا آغاز یکم مارچ یا مارچ کی دوسری تاریخ کو ہوسکتا ہے۔

{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>

اسی طرح پاکستان میں عیدالفطر کا چاند 29 مارچ یا 30 مارچ کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد عیدالفطر 30 مارچ یا 31 مارچ کو منائے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ رمضان المبار اور عیدالفطر کا آگاز چاند کی تاریخوں پر منحصر ہے، جبکہ حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles